yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

ہمارے فائر ریسکیورز کی بے مثال خدمات اور جانوں کے نذرانے ریسکیو1122کا ظرہ امتیاز اور فخر ہیں ، محمد اکرم پنوار

Yesurdu May 5, 2016 1 min read
Share this:
Mohammad Akram Panwar
Mohammad Akram Panwar

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )ہمارے فائر ریسکیورز کی بے مثال خدمات اور جانوں کے نذرانے ریسکیو1122کا ظرہ امتیاز اور فخر ہیں ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر محمد اکرم پنوار کی زیر صدارت پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو1122اور ٹی ایم اے فائر بریگیڈ نے انٹرنیشنل فائر فائٹر ڈے کے موقع پر ریسکیو1122آفس ننکانہ صاحب میں ایک سیمیناز ،آگاہی واک اور فلیگ مارچ کا اہتمام کیا گیاجس میں ریسکیوسیفٹی آفیسر محمد شاہد ،میڈیا کوارڈینیٹر علی اکبر، تمام ریسکیورز ،طلباء اور شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔شرکاء نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیااس موقع پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر محمد اکرم پنوارنے اپنے فائر ریسکیورز اور شہداء کو بھر پور انداز میں خراج تحسین پیش کیا انہوں نے کہا ان کی بے مثال کاوشیں اور پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کو نبھانے کا جذبہ ہمارے ادارے کا وقار اور فخر ہیں دراصل ہمارے فائر ریسکیورز وہ حقیقی ہیروز ہیں جو لوگوں کی جان ومال کو بچانے کے لیے ہر طرح کے خطرات کے باوجود اپنے اپنے فرائض کو خوش اسلوبی سے سرانجام دیتے ہیں اور دوسروں کے لئے اعلیٰ مثال بن جاتے ہیں آخر میں تمام شہداء کی بلندی درجات کے لئے اجتماعی دعا بھی کی گئی۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post جو پارٹی ورکروں کی عزت نہیں کرتی وہ پارٹی اپنا وجود کھو دیتی ہے رائے صفدر علی خاں کھرل
Next Post ہزارہ ایکسپریس میں کراچی سے صادق آباد جانے والی ۴۰ سالا عورت گلشن بی بی کو دل کا دورہ پڑنے سے انکا ہزارہ ایکسپریس میں انتقال ہو گیا

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.