yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مودی سے ملاقات میں مسئلہ کشمیر پر بات کی جائے، برطانوی اراکین پارلیمنٹ کا ڈیوڈ کیمرون کو خط

Yes 1 Webmaster November 12, 2015 1 min read
David Cameron
Share this:
David Cameron
David Cameron

لندن : برطانوی اراکین پارلیمنٹ نے وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کو خط تحریر کیا ہے جس میں نریندر مودی سے ملاقات میں مسئلہ کشمیر کا معاملہ اٹھا نے کا کہا گیا ہے۔

مسئلہ کشمیر کی گونج اب برطانوی ایوان تک بھی جا پہنچی ہے جہاں برطانوی اراکین پارلیمنٹ نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ برطانیہ کے موقع پر وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے مسئلہ کشمیر پر بات کرنے کا کہا ہے۔

برطانوی پارلیمنٹ کے 30 اراکین نے وزیراعظم ڈیوڈ کیمروں کو خط تحریر کیا ہے جس میں ڈیوڈ کیمرون سے نریندر مودی کے دورہ برطانیہ میں مسئلہ کشمیر کا معاملہ اٹھانے کا کہا گیا ہے۔

اراکین پارلیمنٹ کی جانب سے تحریر کیے گئے خط میں کہا گیا ہےکہ پچھلے کئی سالوں سے کشمیریوں پر بھارت کی جانب سے مظالم ڈھائے جارہے ہیں اور مظالم کا یہ سلسلہ مودی حکومت میں زور پکڑ چکا ہے۔

ذرائع کے مطابق برطانیہ کے 200 مصنفوں کی جانب سے بھی ڈیوڈ کیمرون پر خط کے ذریعے مودی سے مسئلہ کشمیر پر بات کرنے پر زور دیا گیا ہے۔

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی آج برطانیہ کے دورے پر پہنچ رہے ہیں جہاں وہ برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون سمیت دیگر اعلیٰ عہدیداروں سے ملاقات کریں گے جب کہ دوسری جانب نریندر مودی کی برطانیہ آمد کے موقع پر 10 ڈاوننگ اسٹریٹ پر ، سکھ اور کشمیری برادری، برطانوی طالب علموں اور دیگر کی جانب سے احتجاج کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔

دوسری جانب بھارت میں مودی سرکاری کی انتہا پسندانہ پالیسیوں کے خلاف احتجاج کا سلسلہ برطانیہ تک بھی جا پہنچا ہے جہاں برطانیہ میں مقیم بھارتی شہریوں نے برطانوی پارلیمنٹ کی دیوار پر نریندر مودی کے دورے کے موقع پر ان کو خوش آمدید نہ کرنے کے نعرے درج کردیئے ہیں اور مودی کو ہٹلر سے تشبیہ دے کر ان کے ہاتھ میں تلوار تھامی تصویر بھی بنائی گئی ہے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Fruits
Previous Post یورپی یونین کو پاکستانی پھلوں کی برآمد پر پابندی کا خطرہ ٹل گیا
Next Post پاکستانی فنکار بالی وڈ میں کام کیوں نہیں کر سکتے؟ سونم کپور
Sonam Kapoor

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.