yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ٹاک شو کے دوران ماڈل نے اینکر کی درگت بنا ڈالی، ویڈیو وائرل

Web Editor April 16, 2018 1 min read
Model talked about anchor during talk shows, video viral
Share this:

قاہرہ ٹی وی ٹاک شوز کے درمیان میزبانوں اور مہمانوں کے درمیان جھگڑے ہونا کوئی نئی بات نہیں ہے، اسی طرح کا ایک واقعہ حال ہی میں پیش آیا جب مصری ماڈل نے براہ راست پروگرام میں میزبان کی پٹائی کر ڈالی۔

Model talked about anchor during talk shows, video viralتفصیلات کے مطابق ٹی وی ٹاک شو کی براہ راست کوریج کے دوران بعض اوقات جھگڑے یا دیگر ناخوشگوار واقعات پیش آتے ہیں، سٹوڈیو ہو یا پھر کسی شاہراہ پر منعقد ہونے والا شو اس طرح کے واقعات کہیں بھی رونما ہوسکتے ہیں۔

مصر کے نجی ٹیلی ویژن کے شو میں انتظامیہ کی جانب سے ماڈل کو بطور مہمان مدعو کیا گیا، میزبان نے سوالات کا سلسلہ شروع کیا تو انٹرویو خوشگوار ماحول نے جاری رہا مگر جب اینکر نے نجی زندگی سے متعلق سوال کیا تو خاتون یک دم سیخ پا ہوئیں جس کے بعد دونوں کے مابین تلخ کلامی شروع ہوئی۔

تلخ کلامی جاری تھی کہ اچانک خاتون ماڈل نے اپنی نشست سے کھڑے ہوکر اینکر کی درگت بنا ڈالی، حالات اس قدر کشیدہ ہوئے کہ انتظامیہ کو پولیس طلب کرنا پڑی۔ میزبان کی جانب سے سوالات پوچھنے کے بعد ماڈل نے سخت جواب دیا جس کے بعد دونوں میں تلخ کلامی ہوئی تو انتظامیہ نے شو کے دوران کئی بار نشریات بند کیں تاہم اس سارے واقعے کی فوٹیج فیس بک پر اپ لوڈ کی گئی جسے اب تک ہزاروں صارفین دیکھ چکے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
If the US invasion continues on Syria, it will be dangerous for the world, Vladimir Putin
Previous Post شام پر امریکی حملے جاری رہے تو دنیا کیلیے خطرناک ہوگا، ولادی میر پیوٹن
Next Post تحریک لبیک کے قائدین کے خلاف مقدمات سرد خانے کی نذر کردیئے گئے
The cases against Tehreek-e-Labaik leadership have been given cold box

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.