yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

ملک ممتازحسین قادری شہیدکے درجات کی بلندی کیلئے ختم قل کا اہتمام جامعہ مسجدقادریہ رضویہ مین بازارلالہ موسیٰ میں کیاگیا

Yesurdu March 5, 2016 1 min read
Share this:
 mmtazhsyn Qadri
mmtazhsyn Qadri

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)صوبائی راہنماء سنی تحریک وانجمن طلباء اسلام پاکستان عثمان عزیزقادری کی اپیل پرغازی ملک ممتازحسین قادری شہیدکے درجات کی بلندی کیلئے ختم قل کا اہتمام جامعہ مسجدقادریہ رضویہ مین بازارلالہ موسیٰ میں کیاگیا،قرآن خوانی ،نعت خوانی کے بعد صوبائی راہنماء’’ تحریک لبیک یارسول اللہ پاکستان ‘‘صاحبزادہ پیرمحموداحمدقاضی اعوانی ،مرکزی سیکرٹری جنرل تحریک تحفظ اسلام پاکستان حافظ محمداصغرتوحیدی،خطیب شہرمولاناغلام ربانی چشتی،مولاناعطاء اللہ کیلانی،مولاناغلام مرتضیٰ طیب ،پروفیسرمحمدعلی طاہر،صدرلبیک یارسول اللہ تحریک لالہ موسیٰ صاحبزادہ عبدالواحدسیالوی نے خطاب کیا،اور اکیسویں صدی کے عظیم عاشق رسول ﷺ غازی محمدممتازقادری کوشاندارالفاظ میں خراج عقیدت پیش کیاگیا،سجادہ نشین آستانہ عالیہ شکریلہ شریف پیرسیدتبارک حسین شاہ نے خصوصی دعاکرائی،ختم قل کے دوران مسجدمیں تل دھرنے کوجگہ نہ تھی ،جبکہ عاشقان رسول ’’سیدی مرشدی یانبی یانبی ،لبیک یارسول اللہ ،غازی تیرے جانثار بے شمار بے شمار،جب تک سورج چاندرہے گا غازی تیرانام رہے گا‘‘ کے فلک شگاف نعرے لگاتے رہے ،خطیب شہرمولاناغلام ربانی چشتی،اس موقعہ پرسجادہ نشین آستانہ عالیہ تہامہ شریف صاحبزادہ پیرسیدجمشیدحسین شاہ چشتی،صاحبزادہ ضیاء الحسن اشرفی، مولانا پیر عبدالستارسیفی،مولانامحمدیوسف سیالوی،سابق تحصیل ناظم کھاریاں چوہدری ندیم اصغرکائرہ،سینئرضلعی راہنماء پاکستان تحریک انصاف نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ،قاری عبدالعزیزنقشبندی،سینئرراہنماء شیعہ علماء کونسل سیدراشدعلی عباس ،امیرجماعت اسلامی زون 112چوہدری عرفان احمدصفی،ٹیچرراہنماء چوہدری شہزاداحمدکائرہ،صدرپی پی پی لالہ موسیٰ ملک محمدشفیق امجد،جمیل الرحمٰن صدیقی ،جنرل سیکرٹری انجمن آڑھتیان غلہ منڈی ملک محمداصغرطارق،صدرعوامی شہری اتحادملک ناصرعلی،مرزاثاقب محمود،علامہ طارق محمودچشتی،عثمان عزیزقادری،چوہدری فیصل اخترگجر،مرزامحمدیٰسین قادری،علامہ افتخاراحمدرضوی،قاری وحیدشہزادسیالوی،قاری عارف سلطانی،حاجی عبدالغفار،حسن سعیدسیٹھی،انجم شہزادنقشبندی،صوفی اقبال زرگر،ظفراقبال بھٹہ اسلام پورہ،چوہدری طارق بھٹہ والے خواص پور،حافظ مطیع اللہ،قاری ساجدحسین نوری،ڈاکٹرسیداکرام الرحمٰن ہاشمی،اشرف انصاری،شیرازبٹ،شہبازبٹ قادری،چوہدری مدثرگجرسیداگول سمیت سینکڑوں افرادشریک تھے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post حکمرانوں کی ناقص معاشی پالیسیوں ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر ہے،راجہ ضیا اللہ
Next Post آزادکشمیرکے انتخابات میں ن لیگ کا مکمل بائیکاٹ کریں گے،حافظ محمداصغرتوحیدی

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.