yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

غلط فہمیوں کی دوری کے لیے پاک امریکہ رابطے ضروری: اعزاز چوہدری

F A Farooqi August 26, 2016 1 min read
Aizaz Chaudhry
Share this:
Aizaz Chaudhry
Aizaz Chaudhry

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان نے امریکہ کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام شعبوں میں وسیع تعاون باہمی مفاد میں ہے۔

یہ بات سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چودھری نے امریکہ کے صدر براک اوباما کے معاون خصوصی اور امریکی قومی سلامتی کونسل کے سینیئر ڈائریکٹر برائے جنوبی ایشیا ڈاکٹر پیٹر لیوائے سے گفتگو کرتے ہوئے کہی، جنہوں نے اسلام آباد میں ان سے ملاقات کی۔

جمعرات کو دفتر خارجہ سے جاری ایک بیان کے مطابق سیکرٹری خارجہ نے دوطرفہ تعلقات میں تناؤ کا باعث بننے والے حالیہ واقعات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا غلط فہمیوں کو دور کرنے کے لیے رابطے جاری رکھنا بہت اہم ہے۔

رواں سال کے اوائل میں امریکہ کی طرف سے پاکستان کو آٹھ ایف 16 لڑاکا طیاروں کی فروخت کی مد میں کروڑوں ڈالر کی زر اعانت نہ دینے اور پھر امداد میں کٹوتی اور اسے مشروط کرنے جیسے معاملات کے باعث دونوں ملکوں کے تعلقات میں کھنچاو دیکھا گیا ہے۔

پاکستانی عہدیدار اعزاز چودھری نے ڈاکٹر لیوائے سے گفتگو میں اس امر پر افسوس کا اظہار کیا کہ تمام دہشت گرد گروپوں بشمول حقانی نیٹ ورک کے خلاف بلا امتیاز کارروائیوں کے باوجود امریکی انتظامیہ نے پاکستان کے ان اقدامات کی توثیق نہیں کی۔

بیان کے مطابق سیکرٹری خارجہ نے قبائلی علاقوں سے دہشت گردوں کے ٹھکانے ختم کرنے کے لیے کیے گئے فوجی آپریشن “ضرب عضب” کی کامیابیوں کو اجاگر کرتے ہوئے پاکستانی قیادت کے اس عزم کا اعادہ کیا کہ کسی کو بھی پاکستان کی سر زمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

امریکی معاون خصوصی ڈاکٹر لیوائے کا اس موقع پر کہنا تھا کہ امریکی انتظامیہ انسداد دہشت گردی کی لڑائی میں پاکستانی قوم اور مسلح افواج کی قربانیوں کا اعتراف کرتی ہے۔ انھوں نے افغانستان میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کی طرف سے کی جانے والی کوششوں کو بھی سراہا۔

ڈاکٹر لیوائے کا مزید کہنا تھا کہ خطے میں امن و سلامتی اور استحکام کے لیے پاکستان اور امریکہ کا مل کر کامیابی کے ساتھ دہشت گردی کے خلاف قریبی تعاون بہت اہم ہے۔

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Mamnoon Hussain Turkish Investors Delegation Met
Previous Post صدر مملکت ممنون حسین کی ترک سرمایہ کاروں کے وفد سے ملاقات
Next Post سرحدی علاقوں میں میزائلوں کی تنصیب پر چین کو تشویش
Brahmos Indian Missile

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.