yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مشن جی ٹی روڈ: نوازشریف کا قافلہ کچھ دیر بعد گوجرانوالہ سے لاہور روانہ ہوگا

MH Kazmi August 12, 2017 1 min read
Mission GTT: The caravan of Nawaz Sharif will soon depart from Gujranwala to Lahore
Share this:

گوجرانوالہ سے نکلتے ہی استقبالیہ اجتماعات کا سلسلہ شروع ہو جائے گا، کامونکی، سادھوکی، مرید کے، کالا شاہ کاکو میں بڑے استقبال کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔

Mission GTT: The caravan of Nawaz Sharif will soon depart from Gujranwala to Lahore
Mission GTT: The caravan of Nawaz Sharif will soon depart from Gujranwala to Lahore

گوجرانوالہ: مشن جی ٹی روڈ کا آخری مرحلہ، نوازشریف کا قافلہ کچھ دیر بعد گوجرانوالہ سے لاہور روانہ ہوگا، گوجرانوالہ سے نکلتے ہی استقبالیہ اجتماعات کا سلسلہ شروع ہو جائے گا۔ کامونکی، سادھوکی، مرید کے، کالا شاہ کاکو میں بڑے استقبال کی تیاریاں مکمل ہو گئیں۔ (ن) لیگ کی ریلی کے تمام راستوں پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ لاہور میں امامیہ کالونی سے داتا دربار تک قافلے کا استقبال ہو گا، نواز شریف کے 6 بجے تک لاہور کے داخلی استقبالی مقام امامیہ کالونی پہنچنے کا امکان ہے۔ لاہور میں امامیہ کالونی، کالاخطائی، شاہدرہ چوک، راوی ٹول پلازہ، نیازی چوک، ٹمبر مارکیٹ، آزادی چوک، لیڈی ولنگٹن ہسپتال، پیر مکی میں بڑے استقبالیہ اجتماعات ہوں گے۔ داتا دربار کے باہر اختتامی پوائنٹ ہو گا، داتا دربار اور شاہدرہ چوک میں نواز شریف کا خطاب ہو گا۔

لاہور روانگی سے قبل رہنما مسلم لیگ ن عابد شیر علی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے لکھا کہ نواز شریف کا قافلہ گوجرانوالہ سے لاہور روانہ ہونے کے لئے تیار ہے۔ واضح رہے نوازشریف کا قافلہ جمعہ کی صبح ساڑھے گیارہ بجے جہلم پل سے روانہ ہوا۔ قافلہ کھاریاں اور لالہ موسیٰ سے ہوتا ہوا اڑھائی بجے دوپہر گجرات سے تھوڑا پہلے فیکٹری ایریا میں ممتاز صنعتکار الحاج امجد فاروق کی نیشنل فرنیچر فیکٹری میں پہنچا۔ یہاں نوازشریف نے نماز جمعہ ادا کی، بعدازاں الحاج امجد فاروق نے ان کے اعزاز میں ظہرانہ دیا۔ ساڑھے تین بجے کے قریب قافلہ روانہ ہوا اور ساڑھے چار بجے کے قریب گجرات شہر کے جلسہ گاہ میں پہنچا۔ جہاں لوگوں کی ایک بہت بڑی تعداد نے ان کا شاندار استقبال کیا۔ نوازشریف نے 10 منٹ تک گجرات میں خطاب کیا۔ خطاب کے فوری بعد قافلہ گوجرانوالہ شہر کی طرف روانہ ہوگیا۔ سابق وزیر اعظم کا قافلہ رات سواآٹھ بجے کے قریب گوجرانوالہ شہر میں پہنچا۔ گوجرانوالہ پہنچتے ہی نوازشریف سٹیج پر پہنچے اور عوام سے خطاب کیا۔

یاد رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کا قافلہ 9 اگست کو دن پونے بارہ بجے اسلام آباد کے پنجاب ہاؤس سے روانہ ہوا تھا۔ یہ قافلہ ایک روز میں پنجاب ہاؤس اسلام آباد سے کمیٹی چوک راولپنڈی پہنچا جہاں نوازشریف نے پہلی رات پنجاب ہاؤس پنڈی میں گزاری، دوسرے روز قافلہ جہلم تک پہنچا جہاں ایک نجی ہوٹل میں نوازشریف نے قیام کیا۔ تیسرے دن یہ قافلہ گوجرانوالہ پہنچا جہاں نوازشریف نے وزیردفاع خرم دستگیرکے بہنوئی کے گھر رات گزاری۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Democracy will save democracy itself
Previous Post جمہوریت کو جمہوریت ہی بچائے گی
Next Post فیصلہ دینے والو! قوم آپ کے فیصلے کو نہیں مانتی: نواز شریف
Decision makers! Nation does not accept your decision: Nawaz Sharif

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.