yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

’’مس ماڈل آف ترکی‘‘ زوہیب حسن کیساتھ ویڈیو البم میں جلوہ گر ہونگی

MH Kazmi May 21, 2017May 21, 2017 1 min read
'Miss Model of Turkey' with Zohaib Hassan will be featured in the video album
Share this:

’’سلسلے ‘‘کی عکسبندی ترکی کیساتھ ساتھ بلیک سی پربھی کی گئی ،ہدایتکارشایان ہیں ،گلوکاراداکاری کے جوہربھی دکھائیں گے

'Miss Model of Turkey' with Zohaib Hassan will be featured in the video album
‘Miss Model of Turkey’ with Zohaib Hassan will be featured in the video album

کراچی: ماضی میں پاپ میوزک کو دنیا بھرمیں پاکستان کے حوالے سے نئے رنگ دینے والے بہن بھائی گلوکارہ نازیہ حسن ( مرحومہ ) اورگلوکار زوہیب حسن کا نام آج بھی پاپ گائیکی میں نمایاں طور پر درج ہے ۔ میوزک کے چاہنے والے انکے گیتوں کو ان کی آواز میں سن کر محظوظ ہوتے ہیں ان کے گیتوں کو گاکر کئی نامور فنکار گلوکار بن گئے کئی ایک کی روزی ان کے گائے ہوئے گیتوں کو گاکر ہی چل رہی ہے۔

نازیہ حسن کینسر کے باعث اپنے بھائی زوہیب کو تنہا چھوڑ گئیں ان کے جانے کے بعد زوہیب کئی برس تک میوزک سے دور رہے گزشتہ چند برس سے انہوں نے ایک بار پھر گائیکی کی جانب توجہ دینا شروع کردی ہے ، کئی بار شوز میں وہ اپنی آواز کا جادو جگا چکے ہیں جبکہ ایک ٹی وی ڈرامہ ’’قسمت ‘‘ میں اداکاری کے جوہر بھی دکھا چکے ہیں۔

آجکل زوہیب حسن اپنی نئی ویڈیو البم تیار کررہے ہیں جس میں کام کرنے کیلئے ترکی کی معروف اداکارہ و ماڈل کام کررہی ہیں جس نے حال ہی میں ’’ مس ماڈل آف ترکی‘‘ کا اعزاز جیتا ہے جو زوہیب حسن کی نئی میوز ک ویڈیو البم ’’ سلسلے ‘‘ میں جلوہ گر ہونگی، اس گیت کی عکسبندی ترکی کی حسین لوکیشنز کیساتھ ساتھ بلیک سی پر بھی کی گئی ہے ، ویڈیو البم کے ہدایتکار شایان ہیں، اس گیت میں گلوکار زوہیب حسن مس ترکی کیساتھ اداکاری کرتے ہوئے بھی نظر آئیں گے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Mustafa Qureshi took the salvation of perform Umrah
Previous Post مصطفی قریشی نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی
Next Post زیبا بختیار ایک بار پھر فلم بنانے کی تیاریوں میں مصروف
Zeba Bakhtiar again to preparing to making a film

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.