yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

کشمیری قوم اب اکیلی نہیں، متعصب ہندوذہنیت کیخلاف تمام بھارتی اقلیتیں اٹھ چکی ہیں، مرزا ساجد جرال

MH Kazmi January 10, 2020 1 min read
MIRZA SAJID JARRAL, SENIOR, LEADER, FRANCE, BLASTS, AT, INDIAN, ATROCITY, IN, KASHHMIR
Share this:

کشمیری قوم اب اکیلی نہیں، متعصب ہندوذہنیت کیخلاف تمام بھارتی اقلیتیں اٹھ چکی ہیں، مرزا ساجد جرال

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پیرس کے ممتاز سیاسی وسماجی وکشمیری راہنما مرزا ساجد جرال نے اپنی سالگرہ کے موقع پر کشمیری برادری سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ ہماری خوشیاں اورہمارے غم سب کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہیں۔ ہمارے دل مقبوضہ کشمیر کی عوام کیساتھ دھڑکتے ہیں۔ انشااللہ وہ دن دور نہیں جب کشمیری قوم کیساتھ پوری دنیا کھڑی ہوجائیگی۔

ان کا کہنا تھا کہ اللہ کریم کی کرم نوازی ہے کہ بھارتی میں موجود تمام اقلیتیں جاگ چکی ہیں اور کشمیری عوام اب اکیلی نہیں ہے ۔ متعصب ہندوذہنیت جس کیخلاف قائد اعظم محمد علی جناح نے انیسیویں صدی کے آغاز میں جدوجہد شروع کی اور اسے بے نقاب کیا اب پون صدی کے بعد تمام ہندوستان کے طول وعرض میں متعصب ہندو ذہنیت بے نقاب ہوچکی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ بھارت میں موجود تمام چھوٹی بڑی اقلیتیں اٹھ چکی ہیں اور روشن خیال ہندو بھی متعصب اور انتہا پسند مودی کے چہرے کو پہچان چکے ہیں اور اپنے حقوق کیلئے اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔ انشااللہ وہ دن دور نہیں جب میرے کشمیری بھائی   آزادی کا سورج دیکھیں گے اورپاکستان کے عظیم عوام کے ساتھ مل کر پوری دنیا پر ایک محنت کش اور عظیم قوم کے طورپر اپنا لوہا منوائیں گے۔

MIRZA SAJID JARRAL, SENIOR, LEADER, FRANCE, BLASTS, AT, INDIAN, ATROCITY, IN, KASHHMIR

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
PARIS, PEOPLE, EXPRESSED, THEIR, CONDOLENCE, ON, DEMISE, OF, FATHER, IN, LAW, OF, SAHIBZADA ATEEQ, SENIOR, JOURNALIST, AND, FOUNDER, OF, PAKISTAN, PRESS, CLUB, FRANCE
Previous Post پیرس، مسجد پیری فیئت میں بانی پاکستان پریس کلب فرانس صاحبزادہ عتیق الرحمن کے سسر کے ایصال ثواب کیلئے اجتماعی دعا اور فاتحہ خوانی 
Next Post اخلاقیات کی ہر حد پار کی ہے اس نے ، حالانکہ مجھے آغا علی کے ساتھ پیار تھا مگر ۔۔۔۔ اداکارہ سارہ علی خان نے زبان کھول دی
AGHA ALI, AND, SARA KHAN, BROKEN, ALL, VALUES, AND, LIMITS

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.