yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

پیرس کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت مرزا ساجد کی طرف سے صدر اوورسیز یونٹی چوہدری اشفاق جٹ کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ کا اہتمام، پیرس کی معروف سیاسی سماجی وادبی شخصیات رونق محفل ہوئیں

MH Kazmi July 8, 2019July 8, 2019 1 min read
MIRZA SAJID JARRAL, OF, PARIS, RENOWN, BUSINESSMAN, ARRANGED, A , DINNER, IN, FAVOR, OF, HIS, FRIEND, PRESIDENT, OVERSEAS, UNITY, FRANCE, CH. ASHFAQ JUTT
Share this:

پیرس کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت مرزا ساجد کی طرف سے صدر اوورسیز یونٹی چوہدری اشفاق جٹ کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ کا اہتمام، پیرس کی معروف سیاسی سماجی وادبی شخصیات رونق محفل ہوئیں

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پیرس کے معروف بزنس مین اور سماجی راہنما مرزا ساجد جرال نے اپنے ہردلعزیز دوست صدر اوورسیز یونٹی فرانس چوہدری اشفاق جٹ کے اعزاز میں پیرس کے معروف ریسٹورنٹ بھٹی مرچ مصالحہ پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا ۔ جس میں پیرس بھر سے معروف سیاسی سماجی، کاروباری برادری، اور ادبی اورصحافتی شخصیات کو مدعو کیا گیا تھا۔ پر رونق محفل میں میزبان مرزا ساجد جرال کے علاوہ مہمان خصوصی چوہدری اشفاق جٹ اور قریبی دوستوں صدر مسلم لیگ ن یوتھ فرانس چوہدری اصغر خان ، جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن یوتھ چوہدری سجاد خان،سینئر راہنما تحریک انصاف فرانس ملک انصر خان، سینئر راہنما پیپلز پارٹی فرانس قاری فاروق احمد فاروقی، چیف کوآرڈینیٹر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس ملک انعام، سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن یوتھ فرانس راجہ ماجد، ممتاز ثناخوان مصطفیٰ ﷺ حافظ محمد معظم اور دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی ۔

پررونق محفل کا اہتمام پیرس کے معروف بھٹی مرچ مصالحہ ریسٹورنٹ میں کیا گیا تھا۔جوکہ اپنے کھانوں کے اجزائے ترکیبی میں اعلیٰ اقدار اور بہترین اخلاق کی وجہ سے پیرس بھر میں بہت پسند کیا جاتا ہے ۔ اس موقع پر پرتکلف مرغن دیسی ڈشز اور میٹھے سے مہمانوں کی تواضح کی گئی ۔

مرزا ساجد جرال نے مہمان خصوصی چوہدری اشفاق جٹ اور ان کی اوورسیز یونٹی کی سماجی خدمات کی تعریف کی اور کہا کہ چوہدری اشفاق جٹ کی سربراہی میں تمام اوورسیز کمیونٹی بھرپور اعتماد کیساتھ کام کر رہی ہے اور بنیادی مسائل پر توجہ کے علاوہ کمیونٹی کے درمیان بہترین رابطوں کیلئے پل کا کردار قابل تحسین ہے ۔ انھوں نے تمام معزز مہمانوں کی آمد کا شکریہ ادا کیا اور تمام سیاسی وسماجی اوردوسری وابستگیوں سے بالا تر ہوکر کمیونٹی کا چوہدری اشفاق جٹ پر بھرپور اعتماد پر بھی خصوصی طور پر ذکر کیا ۔

تمام شرکا نے مرزا ساجد جرال کے خلوص اور مہمان نوازی کی تعریف کی اور ان بارونق محفل کے اہتمام پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ تمام شرکا نے بھٹی مرچ مصالحہ کی ایڈمنسٹریشن کی خوش اطواری اور اعلیٰ معیار کی بھی تعریف کی۔

MIRZA SAJID JARRAL, OF, PARIS, RENOWN, BUSINESSMAN, ARRANGED, A , DINNER, IN, FAVOR, OF, HIS, FRIEND, PRESIDENT, OVERSEAS, UNITY, FRANCE, CH. ASHFAQ JUTT MIRZA SAJID JARRAL, OF, PARIS, RENOWN, BUSINESSMAN, ARRANGED, A , DINNER, IN, FAVOR, OF, HIS, FRIEND, PRESIDENT, OVERSEAS, UNITY, FRANCE, CH. ASHFAQ JUTT MIRZA SAJID JARRAL, OF, PARIS, RENOWN, BUSINESSMAN, ARRANGED, A , DINNER, IN, FAVOR, OF, HIS, FRIEND, PRESIDENT, OVERSEAS, UNITY, FRANCE, CH. ASHFAQ JUTT MIRZA SAJID JARRAL, OF, PARIS, RENOWN, BUSINESSMAN, ARRANGED, A , DINNER, IN, FAVOR, OF, HIS, FRIEND, PRESIDENT, OVERSEAS, UNITY, FRANCE, CH. ASHFAQ JUTT MIRZA SAJID JARRAL, OF, PARIS, RENOWN, BUSINESSMAN, ARRANGED, A , DINNER, IN, FAVOR, OF, HIS, FRIEND, PRESIDENT, OVERSEAS, UNITY, FRANCE, CH. ASHFAQ JUTT MIRZA SAJID JARRAL, OF, PARIS, RENOWN, BUSINESSMAN, ARRANGED, A , DINNER, IN, FAVOR, OF, HIS, FRIEND, PRESIDENT, OVERSEAS, UNITY, FRANCE, CH. ASHFAQ JUTT

 

MIRZA SAJID JARRAL, OF, PARIS, RENOWN, BUSINESSMAN, ARRANGED, A , DINNER, IN, FAVOR, OF, HIS, FRIEND, PRESIDENT, OVERSEAS, UNITY, FRANCE, CH. ASHFAQ JUTT MIRZA SAJID JARRAL, OF, PARIS, RENOWN, BUSINESSMAN, ARRANGED, A , DINNER, IN, FAVOR, OF, HIS, FRIEND, PRESIDENT, OVERSEAS, UNITY, FRANCE, CH. ASHFAQ JUTT MIRZA SAJID JARRAL, OF, PARIS, RENOWN, BUSINESSMAN, ARRANGED, A , DINNER, IN, FAVOR, OF, HIS, FRIEND, PRESIDENT, OVERSEAS, UNITY, FRANCE, CH. ASHFAQ JUTT

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Nathia Gali: What did the local people do and say, seeing Prime Minister Imran Khan walking on a walk? Incredible news
Previous Post نتھیا گلی: وزیر اعظم عمران خان کو چہل قدمی کرتے ہوئے دیکھ کر مقامی لوگ کیا کرنے اور کہنے لگے ؟ ناقابل یقین خبر
Next Post عظیم عبدالستار ایدھی ہمیشہ زندہ رہینگے، اپنے عمل سے ثابت کیا انسانیت سے بڑا کوئی مذہب نہیں، قاری فاروق احمد فاروقی مینجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز کا خراج تحسین
QARI FAROOQ AHMED FAROOQI, SENIOR, LEADER, PPP, FRANCE, ON, THIRD, DEATH, ANNIVERSARY, OF, ABDUL SATTAR EDHI

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.