yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

چاروں صوبوں کی زنجیروفاق پاکستان کی محافظ لیڈر محترمہ بے نظیر بھٹو کو شہید کر کے ون یونٹ کو پھر بحال کرنے کی سازش جاری ہے، مرزا محمد عتیق

Web Editor December 27, 2018December 27, 2018 1 min read
Mirza Muhammad Atteeq, SENIOR, LEADER, PPP, FRANCE
Share this:

چاروں صوبوں کی زنجیروفاق پاکستان کی محافظ لیڈر محترمہ بے نظیر بھٹو کو شہید کر کے ون یونٹ کو پھر بحال کرنے کی سازش جاری ہے، مرزا محمد عتیق

پیرس (نمائندہ خصوصی ، مانیٹرنگ رپورٹ) پیپلز پارٹی فرانس کے مرکزی راہنما مرزا محمد عتیق نے محترمہ شہید کی 11ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ چاروں صوبوں کی زنجیروفاق پاکستان کی محافظ لیڈر محترمہ بے نظیر بھٹو کو شہید کر کے ون یونٹ کو پھر بحال کرنے کی سازش جاری ہے۔ شہیدجمہوریت بے نظیر بھٹوشہیدپاکستان کی غریب عوام کی آواز تھیں شہید سابق وزیراعظم نے ملک کی بقاء کی خاطر اپنی جان کی بھی قربانی دے دی اور یہی وجہ ہے کہ آج گیارہ سالہ عرصہ کی شہادت کے بعد بھی پاکستانی عوام کی دلوں میں زندہ ہیں انھوں نے کہا کہ شہید جمہوریت بے نظیر بھٹوشہیدایک بہادر باپ کی بہادر بیٹی تھی اسی وجہ سے جان کو خطرہ لاحق ہونے کے باوجود وہ پاکستان آئی تھیں شہید جمہوریت بے نظیر بھٹوشہیدکا ادھورا مشن چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پوراکریں گے ۔

Mirza Muhammad Atteeq, SENIOR, LEADER, PPP, FRANCE

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Qari Farooq Ahmed, EX-CHIEF, ORGANIZER, PPP, FRANCE
Previous Post ایک ہی وہ لیڈر تھی جو کل عالم کیلئے مثال بنی میرے دیس میں اب سیاسی اداکار ہیں اورکٹھ پتلیاں 11ویں برسی پر سابق چیف آرگنازئر پیپلز پارٹی فرانس قاری فاروق احمد فاروقی کا خراج تحسین
Next Post محترمہ بینظیر بھٹو کی شہادت بلاشبہ پاکستان کی سیاست کا بہت بڑا نقصان تھا، وقت نے ثابت کردیا آج وفاق پاکستان بھی سیاسی اداکاروں کے باعث خطرے میں ہے ، چوہدری محمد رزاق
Chaudhry Muhammad Razaq Dhal, PRESIDENT, PPP, FRANCE

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.