yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

 عمران خان نے اقتدار سے قبل عوام کو سہانے خواب دیکھا کر مہنگائی کرکے غریب سے جینے کا حق بھی چھین لیا ہے ،مرزا عتیق

MH Kazmi April 13, 2019April 13, 2019 1 min read
Mirza Ateeq, Senior, Leader, PPP, Franc
Share this:

عمران خان نے اقتدار سے قبل عوام کو سہانے خواب دیکھا کر مہنگائی کرکے غریب سے جینے کا حق بھی چھین لیا ہے ،مرزا عتیق

پیرس (نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی فرانس کے مرکزی راہنما مرزا محمد عتیق نے کہا ہے کہ تحریک انصاف ایک مانگے تانگے کی پارٹی ہے جس کے پاس نہ اپنا منشور اورنہ ہی کوئی ویژن ہے۔ شارٹ کٹس سے کبھی لیڈر پیدا نہیں ہوتے۔ جبکہ پیپلز پارٹی خالصتاً عوامی  پارٹی ھے جش کی جٖٖڑیں عوام میں ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے یس اردو نیوز کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے کیا ان کا کہنا تھا کہ  اقتدار سے قبل عمران خان نے عوام کو سبز باغ دکھائے گئے اور اقتدار ملنے کیبعد 8 ماہ میں ہی غریب مزدور سے مہنگائی کا تحفہ دے کر جینے کا حق چھین لیا ہے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اورآصف علی زرداری کی قیادت میں سندھ پیپلز پارٹی نے تمام رکاوٹوں اور مشکلات کے باوجود  عوام کے بنیادی مسائل کو حل کرنے کی طرف خصوصی توجہ دے رکھی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی عوامی پارٹی ھے پیپلز پارٹی نے ہر دور میں بیروزگاروں کو روزگار فراہم کیا ہے  اور شہید بے نظیر بھٹو اور شہید ذوالفقار علی بھٹو کے ویژن کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی انتہائی جانفشانی سے حالات کا مقابلہ کر رہی ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی ہرقسم کے حالات میں ہمیشہ سرخرو ہوئی ہے اور انشااللہ اب بھی ہوگی۔

Mirza Ateeq, Senior, Leader, PPP, Franc

 

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Qari Farooq Ahmed Farooqi, condemned, quetta, blast, and, Govt, unable, to, deliver
Previous Post معاشی ابتری کے بعد بلوچستان میں بدامنی کا آغاز حکومتی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے، قاری فاروق احمد فاروقی
Next Post ہڑپہ ڈپٹی کمشنر ساہیوال میاں محمد زمان وٹو کا دورہ ہڑپہ
DC, Sahilwal, Mian Muhammad Zaman Watoo, visited, harrapa, city, report, Munir, Sahiwal

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.