yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

میر حاصل خان بزنجو کی پیشگوئی نے ملکی سیاست میں ہلچل مچا دی

MH Kazmi August 1, 2019 1 min read
Mir Hakim Khan Bizenjo's prediction has stirred domestic politics
Share this:

Mir Hakim Khan Bizenjo's prediction has stirred domestic politics

کوئٹہ(ویب ڈیسک)نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء و اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے نامزد چیئرمین سینٹ میر حاصل خان بزنجو نے کہا ہے کہ چیئر مین سینیٹ کے خلاف اپوزیشن کی تعداد نمبر گیم سے زیادہ ہے جمہوری اور غیر جمہوری قوتوں کے درمیان آج مقابلہ ہورہا ہے جمہوری قوتیں مقابلے میں کامیاب ہوجائے گی چیئر مین سینیٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانا جمہوریت کا حسن ہے عید کے بعد بلوچستان سمیت ملک بھر میں تبدیلیاں آئینگے تمام سیاسی جماعتوں کے شکر گزار ہیں جنہوں نے ہم پر اعتماد کر کے چیئر مین سینیٹ کیلئے نامزد کیا حکومت کے اتحادی جماعتیں بھی آج جمہوری قوتوں کا ساتھ دینگے ان خیالات کااظہارانہوں نے ایک نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے کیا میرحاصل خان بزنجو نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو نے گزشتہ شب عشائیہ اور پھرظہرانہ دیا جس میں اپوزیشن جماعتوں سے تعلق رکھنے والے 50سے زائد سینیٹرز نے شرکت کی اور چیئر مین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوجائے گی کیونکہ اس بار جمہوری قوتوں اور غیر جمہوری قوتوں کے درمیان مقابلہ ہے اور ہمیں امید ہے کہ جمہوری قوتیں کامیاب ہوجائے گی کیونکہ جمہوری قوتوں نے آئین کی بالادستی اور جمہوریت کی مضبوطی کیلئے اپنا کردارادا کیا ہے چیئرمین سینٹ کے حوالے سے کسی نے بھی کوئی رابطہ نہیں کیا چیئرمین سینٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی تجویز عوامی نیشنل پارٹی نے دی تھی کہ چیئر مین سینیٹ کو مزید وقت نہیں دیا جائیگا میر حاصل خان بزنجو نے کہاکہ جب تک ایوان بالا قومی معاملات پر توجہ نہیں دے گا تب تک مسائل جوں کے توں رہیں گے ہم سمجھتیں کہ ملکی معیشت کی بہتری اور قومی معاملات کو بہتری کی طرف گامزن کرنے کے لئے چیئرمین سینٹ منتخب ہونے کے بعد نیشنل گرینڈ ڈائیلاک کا انعقاد کریں گے اور ہم سمجھتے ہیں کہ چیئرمین سینٹ اخلاقی طورپر مستعفی ہوجائیں حکومت کے پاس 37 اور ہمارے 67 ارکان ہیں اور اکثریت بھی اپوزیشن کے ساتھ ہے انہوں نے کہا کہ چیئرمین سینٹ کی تبدیلی سے پاکستان کی عام آدمی کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا‘موجودہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان جنگ ہے جس کا پہلا قدم چیئرمین سینٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانا ہے بی این پی مینگل جو کہ حکومت کی اتحادی ہیں انہوں نے بھی اپوزیشن کے چیئرمین سینٹ کے امیدوار کی حمایت کا اعلان کیا ہے صادق سنجرانی کے ساتھ میرے کوئی ذاتی اختلاف نہیں میرے ان سے اچھے تعلقات ہے میرے بیماری میں بھی انہوں نے میربھرا پور ساتھ دیا میر حاصل خان بزنجو نے کہا کہ چیئر مین سینیٹ کے خلاف اپوزیشن کی تعداد نمبر گیم سے زیادہ ہے جمہوری اور غیر جمہوری قوتوں کے درمیان آج مقابلہ ہورہا ہے جمہوری قوتیں مقابلے میں کامیاب ہوجائے گی چیئر مین سینیٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانا جمہوریت کا حسن ہے عید کے بعد بلوچستان سمیت ملک بھر میں تبدیلیاں آئینگے

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Great news for Pakistanis under SeaPeak
Previous Post سی پیک کے تحت پاکستانیوں کے لیے شاندار خوشخبری
Next Post عمران خان کے انتہائی قریبی ساتھی نے ایک مرتبہ پھر اپوزیشن کی دوڑیں لگوا دیں
Imran Khan's closest ally once again ran the opposition

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.