yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عمران خان کے انتہائی قریبی ساتھی نے ایک مرتبہ پھر اپوزیشن کی دوڑیں لگوا دیں

MH Kazmi August 1, 2019 1 min read
Imran Khan's closest ally once again ran the opposition
Share this:

Imran Khan's closest ally once again ran the opposition

اسلام آباد (ویب ڈیسک)پی ٹی آئی سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ اپوزیشن جمہوریت جمہوریت کاڈرامہ چھوڑدے ، چئیرمین سینیٹ کےخلاف عدم اعتماد اچھی روایت نہیں ہوگی، امید ہے سینیٹرز اپنے ضمیر کے مطابق فیصلہ کریں گے۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی سینیٹرفیصل جاوید نے چیئرمین سینٹ کیخلاف تحریک عدم اعتمادکے حوالے سے کہا پیپلز پارٹی نام نہادجمہوری سوچ اور ڈرامے سے زیادہ کچھ نہیں، پیپلزپارٹی کاوژن کوئی نظریہ مقصد نہیں صرف کرپشن ہے، اپنےہی دیئے ہوئے ووٹ کونہیں مان رہی۔،فیصل جاوید کا کہنا تھا صادق سنجرانی کےخلاف کوئی الزام نہیں، تحریک عدم اعتماداچھی روایت نہیں ہوگی،خفیہ ہوگی امید ہے سینیٹرز اپنے ضمیر کے مطابق فیصلہ کریں گے، بہت سےسینیٹرزٹیکنیکلی آزادہیں، ان کےتابع نہیں۔اپوزیشن کےایک سینیٹرکوصادق سنجرانی سےشکایت نہیں، ہمیں شکایت رہتی تھی صادق سنجرانی اپوزیشن کوزیادہ وقت دیتےہیں۔ارکان سینیٹ غیرجمہوری 2خاندانوں کی غلامی نہیں کریں گے، کرپٹ مافیاپارٹی قیادت خاندان سےباہرنہیں جانے دیتا، غیرجمہوری اوربادشاہانہ سوچ پارٹی پرمسلط کیے ہوئے ہے، اچھی سوچ رکھنے والے پی ٹی آئی کےساتھ ہیں۔یاد رہے وزیراعظم عمران خان نے چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریک عدم اعتمادکاڈٹ کر مقابلے کا اعلان کرتے ہوئے شبلی فراز کو آزاد سینیٹرز سے رابطے تیز کرنے کی ہدایت کردی ہے۔خیال رہے چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد پرووٹنگ کل ہوگی،سینٹ میں اپوزیشن جماعتوں کو 65 ارکان کی واضح اکژیت حاصل ہے جبکہ حکومت کو 36 سنیٹرز کی حمایت حاصل ہیں۔ جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ، 50 لاکھ گھروں کا منصوبہ گوادر کے ماہی گیروں سے شروع کریں گے۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام سے متعلق مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا.ان کا کہنا تھا کہ ماضی کی لوٹ مار کے باعث قومی خزانے میں پیسہ نہیں ہے، مفاہمتی یادداشت سے ہاؤسنگ منصوبے کے لئے مالی معاونت فراہم ہوگی، پاکستان میں اکثر لوگ اپنا گھر نہیں بنا سکتے.وزیر اعظم نے کہا کہ ملک میں اس وقت سوا کروڑ گھروں کی قلت ہے، پوری کوشش ہوگی، نیا پاکستان منصوبےمیں مقامی مٹیریل استعمال ہو.انھوں نے کہا کہ پاکستان میں گھروں کی تعمیر کے لئے اس وقت 0.2 فی صد قرضے دیے جاتے ہیں، ہاؤسنگ اتھارٹی کا مقصد گھر بنانے والوں کو سہولتیں فراہم کرنا ہے، ہاؤسنگ پروگرام سے روزگار بڑھے گا، انڈسٹری آگے بڑھے گی.ان کا کہنا تھا کہ 50 لاکھ گھر بنانا ہمارا سب بڑی کاوش ہوگی، وسائل سے محروم لوگوں کو گھر بنانے کا موقع فراہم کریں گے. عدالت کی اجازت کے بعد بینک قرضے دینا شروع کریں گے، نئے ہاؤسنگ پروگرام سے متعلقہ صنعتوں کو فروغ ملے گا، گھروں کے لئے آسان قرضوں کی فراہمی کے لئے آرڈیننس منظور کرلیا.وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ عدالت کی اجازت کے بعد بینک قرضے دینا شروع کریں گے، نیا ہاؤسنگ پروگرام کے لئے ون ونڈو آپریشن بنا رہے ہیں.

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Mir Hakim Khan Bizenjo's prediction has stirred domestic politics
Previous Post میر حاصل خان بزنجو کی پیشگوئی نے ملکی سیاست میں ہلچل مچا دی
Next Post 50 لاکھ گھروں کا منصوبہ وزیراعظم عمران خان کب اور کہاں سے شروع کرنے والے ہیں ؟ اعلان کر دیا گیا
When and where will Prime Minister Imran Khan start planning for 5 million homes? Was announced

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.