yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
شوبز

جے پور فلم فیسٹیول میں منٹونے 2ایوارڈز جیت لئے

Yesurdu January 8, 2016 1 min read
Share this:
Minto won 2 awards
Minto won 2 awards

کراچی ….مشتاق احمد سبحانی…. بھارت کے شہر جے پور میں منعقدہ بین الاقوامی فلمی میلے میںپاکستان کی جانب سے پیش کی گئی فلم منٹو کو بے حد پذیرائی حاصل ہوئی اور جیوری نے اسے دو مختلف کیٹیگریز میں ایوارڈز کا مستحق قرار دیا۔ایک ایوارڈ بہترین اداکار کی کیٹیگری میں سرمدسلطان کھوسٹ کو دیا گیا جنہوں نے فلم کی ہدایات دینے کے علاوہ مرکزی کردار بھی نہایت عمدگی سے ادا کیا تھا۔اس فلم کو دوسرا ایوارڈ بہترین صدا بندی اور تدوین کی کیٹیگری میںدیا گیا۔جے پور انٹرنیشنل فلم فیسٹیول 2016 کا انعقاد جنوری کی دو سے چھ تاریخ تک راجستھان کی پنک سٹی جے پور میں ہوا جس میں دنیا کے ایک سو ممالک نے حصّہ لیا۔پانچ دن تک جاری رہنے والے اس میلے میں 152فلمیں پیش کی گئیں جنہیں دنیا بھر سے مو صول ہونے والی دو ہزار ایک سو چھیتر فلموں سے منتخب کیا گیا تھا۔ان میں 35فیچر فلمیں، 17دستاویزی فیچر فلمیں، 58مختصر فلمیں، 17دستاویزی مختصرفلمیںاور 15مختصر اینی میشن فلمیںشامل ہیں۔اس شاندار فلمی میلے کا افتتاح بھارت کے معروف ہدایت کار پرکاش جھا نے کیا جبکہ فیسٹول کا آغاز پاکستانی فلم منٹواور بھارتی فلم پیکوکی نمائش سے ہواجبکہ اختتامی روز متحدہ عرب امارات کی فلم عراقی اوڈیسی اور راجستھان میں بنائی گئی فلم سانکل1دکھائی گئیں۔جے پور انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں ایرانی فلمیں نمایاں رہیں۔ اس کی جانب سے چار فیچر ، دو مختصر اور دو اینی میٹڈ فلموں کی نمائش کی گئی۔میلے کے اختتام پرمنعقد کی جانے والی تقسیم اعزازات کی تقریب میں ایران نے چار ایوارڈز وصول کئے جبکہ فیسٹول میں مجموعی طور پر45 ایوارڈز دئیے گئے۔آٹھویںجے پور انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا انعقاد 2009 سے باقاعدگی سے جاری ہے اور اب اسے ایک اہم فلمی میلے کی حیثیت حاصل ہوچکی ہے۔ فیسٹیول کا مقصد نئے فلم سازوں کو آگے لانا ہے۔

Back to Conversion Tool

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Children
Previous Post پیرس : دمشق کے شمال مغرب میں ٢٥ کلومیٹر پر مسلمان کتے، بلیاں اور گھاس پھوس کھانے پے مجبور
Next Post پریانکا چوپڑا کا دلوں پر قبضہ برقرار پیپلز چوائس ایوارڈ اپنے نام کرلیا

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.