yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

وزارت صحت کرپشن کی نانی اماں

Yes 2 Webmaster September 17, 2015 1 min read
Corruption
Share this:
Corruption
Corruption

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری
ہمارے ہاں آسمان کو چھوتی مہنگائی کی وجہ سے ادویات غریب مریضوں کی پہنچ سے باہر ہو چکی ہیں جبکہ بیرونی ممالک میں حتیٰ کہ انڈیا میں بھی انہی ادویات کی قیمتیں 1/4حصہ سے بھی کم ہیںمیٹریل وہی ہے جسے ہم بھی انہی ممالک سے درآمد کرتے ہیں جہاں سے انڈیا کرتا ہے پھرہمارے ہاں یہ کئی گناقیمتیں کیوں زیادہ ہیں کبھی ان حکمرانوں نے نہ نام نہاد سیاستدانوں نے اور نہ ہی عوام نے ادھر توجہ دی ہے۔کہ خون چوسنے والی جونکیں ہمارے ساتھ کہاں سے چمٹی ہوئی ہیں آپ سن کر حیران و پریشان ہو جائیں گے کہ اگر کسی دوائی کی قیمت بڑھانی مقصود ہوتو یہ اختیار مرکزی وزارت صحت کے پاس ہے اور وہاں ادویات بنانے والوں کی جس طرح درگت بنتی ہے اور وہاں جو کرپشن ہے وہ الامان و الحفیظ۔اگر آپ کو کسی دوائی کی قیمت20 پیسے زیادہ کروانی ہے تو اس کی رشوت بمعہ تمام سٹاف اور صاحبان اقتدار کا حصہ بقدر جسہ ملا کر5کروڑ روپے سے کم نہیں ہوگا۔

اب جبکہ اتنی رشوت دیکر دوائی کی قیمت بڑھے گی تو یہ ساری رقوم غریب مریض خریداروں کی جیب سے ہی نکلوائی جاتی ہیں یعنی اصل اجالے کی ڈاکو وزارت صحت ہے بعد میں جیب تراشی ،دنیا کے پلید ترین نظام سود کے علمبردارادویات ساز سرمایہ دارصنعتکار کرتے ہیں ۔حضرت علی کے فرمان کے مطابق اگر بھوک سے بلبلاتا، مرتاشخص چوری کرتا پکڑا جائے گا تو ہاتھ چورکا نہیںبلکہ حکمران کا کاٹا جائے گا۔اور یہ بھی فرمایاکہ جوبھوکوں مرتے ہیں وہ غلہ گوداموں پرپل کیوں نہیں پڑتے روزانہ ایسے واقعات ہوتے ہیں کہ فلاں غریب شخص یا عورت دوائیوں سے محروم یا تو جان سے ہاتھ دھو بیٹھی یا خود کشی کرلی تو ان کا مقدمہ قتل حکمرانوں اور مرکزی وزیر صحت و سیکریٹری ہیلتھ پر کیوں درج نہیں ہوتا؟

اس لیے نہیں ہو سکتا کہ کرپشن کے بدبو دار حمام میں سبھی ننگے نہاتے ہیں اب ان اوباش،بدمعاش،کرپٹ بیوروکریٹوں اور اسلام آبادکے تخت پر متمکن حکمرانوں پر ہاتھ کون اور کیسے ڈالے گا؟ویسے تو اگرتھانیدار حصہ دار نہ ہو تو چوری ہو ہی نہیں سکتی مگر یہاں تو الٹی گنگا بہہ رہی ہے۔تھانے بکتے ہیں اور غریبوں کی جیبوں سے ان کی خون پسینے کی کمائی جو نکلوائی جاتی ہے وہ اوپر تک جاتی ہے اس لیے آوے کا آواہی بگڑا ہوا نہیں بلکہ کرپشنی شیطان الف ننگا ناچ رہا ہے۔اور ہم اس کا ناچ دیکھ کرمحظوظ ہوتے ہیں کہ ہمیں بھی حصہ مل ہی جاتا ہے غریب خود کشیاں نہ کریں تو پھر کیا کریں۔میڈیکل سٹورزاور فارموسوٹیکل انڈسٹری کا بحران کیوں ہے ؟ کیوںا یسے آرڈیننس جاری کیے گئے ہیں

صرف اسلئیے کہ اب ضیاء الحق کے دور والے اسلامی قوانین کے تحت تھانوں میں پرچوں کے اندارج والا معاملہ ہو گا کہ اس دور میں تھانیدار مدعیوں کومطمئن اور ملزموں کو ڈراتے دھمکاتے تھے۔مدعیوں سے اسلامی دفعات لگانے کابھتہ لیتے اور ملزموں سے اسلامی دفعات کے تحت چالان مرتب کرنے کی دھمکی کارگر ہوتی تھی۔ملزم کوڑے مارنے جانے کے ڈر سے جیب کٹواتا تھاغرضیکہ غریب مدعی اور ملز م دونوں سے مال بٹورا جاتا تھا اسی طرح سے اب ڈرگ آرڈیننس کی دھمکی دے کرڈرگ انسپکٹر اور متعلقہ ضلع و اوپر والے افسران صحت کے وارے نیارے ہوگئے ہیں رشوت کا ریٹ کئی گنا بڑھ جائے گااسطرح ادویات کی جو قیمتیں آسمان سے باتیں کریں گی تو غریبوں کو علاج کروانے کے لیے اپنی کھال ہی کھچوانی پڑے گی۔ آجکل تو میرے بھائی ڈاکٹر صاحبان ادویات کے سیمپل تک بیچ کرمال ہڑپ کرجاتے ہیںمزید یہ کہ اسی کمپنی کی دوائی مریض کو نسخہ میں لکھ کر دیں گے جس نے حج ،عمرہ کروانے ،ائیر کنڈیشنڈ گاڑی لے کر دینے نئی کوٹھی بنوانے میں وافر حصہ ڈالنے یا دیگر مراعات کا وعدہ وعید کر رکھا ہو گا۔

مصر کے بازار اور ہمارے” اُس بازار”کی طرح بولیاں لگتی ہیں ہماری کمپنی کی دوائی لکھو تو یہ یہ عنایت کریں گے دوسری کمپنی والاکچھ بڑھا کراور اعلیٰ لا لچ دیکر ایڈ جسٹمنٹ کروالیتا ہے بقول میرے لگ رہا ہے مصر کا بازار دیکھو ۔ہر ڈاکٹر کو کرپشن کا یار دیکھو۔آجکل تو پرائیویٹ ہسپتال انڈسٹری کا روپ دھار چکے ہیں یعنی ان کی گھی یا شوگر مل ہی لگی ہوئی سمجھیں یہ تو مسیحائوں کا حال ہے۔تو زرداری ، شریف برادران ،الطاف اور عمرانی ساتھی وغیرہ اور کٹھ ملائیت کے علمبردارکیوں پیچھے رہیں وہ بہتی گنگا میں ہاتھ نہیں دھو رہے بلکہ ڈبکیاں لگا اور نہارہے ہیں حکمران بمعہ وزارت صحت میڈیکل سٹورز پر تو حملہ آور ہو گئے ہیں

مگر جعلی اور دو نمبر ادویات بنانے اور آگے سپلائی کرنے والوںکو کوئی نہیں پو چھتا کہ وہ منسٹری کولمبا مال لگاتے رہتے ہیں یہ تو وہی ہوانہ کہ چرس پینے والا گرفتار اور بیچنے والے کو کوئی نہیں پو چھتا کہ اس کا مک مکا ہوا ہوتا ہے،کسی گھاس کے پلاٹ اور بازار میںتاش کھیلتے اور وقت کاٹتے غریب آدمی تو جوئے میں دھر لیے جائیں گے مگر افسران کے کلبوںمیںرات گئے تک جوا کھیلنے والوں کی طرف دیکھنا بھی گوارا نہیں کہ وہاں ” قانون ” نافذ نہیں ہوتا۔اب تو اللہ ا کبر تحریک ہی آئے گی اور بھتہ خور بدمعاشوں سے جان چھڑائے گی وفا توفیق باللہ۔

Dr Ihsan Bari
Dr Ihsan Bari

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Shahbaz Sharif
Previous Post عید الاضحی: سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات یقینی بنائے جائیں، شہباز شریف
Next Post شکریہ جناب وزیراعظم
Nawaz Sharif

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.