yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

وزیر داخلہ قومی شناختی کارڈ فیس کی زیادتی کا فوری نوٹس لیں۔محمد اقبال چوہدری

Yes 1 Webmaster January 2, 2016 1 min read
Interior Minister
Share this:
Interior Minister
Interior Minister

بارسلونا (پریس ریلیز) پاکستان عوامی تحریک سپین کے صدر محمد اقبال چوہدری نے حکومت پاکستان کا اوورسیز ہموطنوں سے نارواسلوک کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ شناختی کارڈ کیلئے دنیا کے کس ملک میں 110یورو فیس لی جاتی ہے جبکہ بہت سے لوگ انٹرنیٹ کے استعمال سے نابلد ہونے کے باعث آن لائن جمع کروانے کیلئے دوسروں کی خدمات حاصل کرنے ہیں اور انہیں مزید 30/40 یورو علیحدہ دینے پڑھتے ہیں جس سے فیس 150 یورو تک جا پہنچتی ہے جو اوورسیز پاکستانیوں کے ساتھ سراسر نا انصافی ہے ،انہوں نے کہا کہ دنیا کے کسی ملک میں بھی شناختی کارڈ کی فیس پاسپورٹ کی فیس سے زیادہ وصول نہیں کی جاتی بلکہ کئی ممالک میں شناختی کارڈ لوگوں کو مفت مہیا کیے جاتے ہیں جبکہ شدید مالی بحران کا شکار ہونے کے باوجود سپین جیسا ملک اپنے شہریوں سے صرف 10 یورو وصول کرتا ہے ۔

شناختی کارڈ موقع پر ہی سائل کے حوالے کر دیا جاتا ہے، مزید یہ کہ گمشدگی یا تبدیلی پتہ کی صورت میں سپین کے نئے قومی شناختی کارڈ کے اجراء کے لیے کوئی فیس وصول نہیں کی جاتی۔ محمد اقبال چوہدری نے کہا کہ پاسپورٹ کی فیس پہلے ہی ظالمانہ ہے اور شناختی کارڈ کی فیس موجودہ فیس سے بھی چار گناہ زیادہ ہے ، اوورسیز پاکستانیوں کی جس قدر وطن کیلئے خدمات ہیں ان کے ساتھ اتنا زیادہ ظلم نامنظور ہے ائرپورٹ پر آتے اور جاتے وقت جو جگا ٹیکس وصول کیا جاتا ہے ، متعلقہ اعلیٰ حکام ان معاملات کا فوری نوٹس لیں اورملک کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کا کردار ادا کرنے والوں کو اس ظلم سے بچا یا جائے ۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Previous Post کراچی کے آرٹ اسکول کے طلبہ کا فیشن شو
Next Post اداکار لہری کی آج 86 ویں سالگرہ منائی جارہی ہے

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.