yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

وزیرِ ریلوے شیخ رشید تین روزہ دورے پر ایران روانہ ہوگئے

Web Editor March 5, 2019 1 min read
Minister for Railways, Sheikh Rasheed, left for Iran on three-day visit
Share this:

اسلام آباد: وزیرِ ریلوے شیخ رشید تین روزہ دورے پر ایران روانہ ہوگئے۔ اپنے دورے میں شیخ رشید کی ایرانی صدر حسن روحانی اور روحانی پیشوا علی خامنائی سے بھی ملاقات ہو گی۔ پاک بھارت کشیدہ صورتحال کے حوالے سے بھی ایران کی قیادت کو آگاہ کیا جائے گا۔ شیخ رشید احمد پڑوسی ملک کو حالیہ پاک بھارت صورتحال پر عالمی برادری سے رابطوں کے حوالے سےآگاہ کریں گے۔ اس کے علاوہ ایرانی قیادت کو وزیراعظم عمران خان کی جانب سے امن کا پیغام بھی دیں گے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید آج منگل کو تین روزہ سرکاری دورے پر ایران روانہ ہو گئے ہیں۔ جہاں وہ اہم شخصیات سے ملاقات کریں گے۔ شیخ رشید قازوین تارشت ریلوے روٹ کی افتتاحی تقریب میں شریک ہوں گے۔ ایرانی حکومت نے وزیر ر یلوے کو تقریب میں شرکت کی دعوت دی ہے۔ ترجمان ریلوے کے مطابق 6 مارچ کو تقریب کے مہمان خصوصی ایرانی صدر حسن روحانی ہوں گے۔ وزیر ریلوے دورے کے دوران ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقات کریں گے۔ ترجمان ریلوے کے مطابق شیخ رشید ایرانی صدر کو وزیراعظم کا خصوصی پیغام پہنچائیں گے، شیخ رشید ایرانی روحانی پیشوا آیت اللہ خامنائی سے بھی ملاقات کریں گے اور صدر پاکستان کا پیغام پہنچائیں گے۔ اس دورے میں شیخ رشید ریل نیٹ ورک کی بہتری اور شراکت داری پر متعلقہ اداروں سے بات چیت کریں گے۔

خیال رہے کہ چند روز قبل شیخ رشید نے ایک ٹی وی پروگرام میں اس دورے کے اغراض و مقاصد پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا تھا کہ وہ وزیراعظم عمران خان کا اہم پیغام لے کر ایران کے دورے پر جائیں گے۔ انھوں نے امید ظاہر کی تھی کہ اس دورے سے پاک ایران تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Pakistani actor Adnan Siddiqui got expensive to photograph on social media website of Indian anxiety actress Sri devi
Previous Post پاکستانی اداکار عدنان صدیقی کو سوشل میڈیا ویب سائٹ پر بھارتی آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی تصویر لگانا مہنگا پڑ گیا
Next Post پاکستان نے ونگ کمانڈر ابھی نندن کا چشمہ، گھڑی اور انگوٹھی واپس تاہم پستول واپس نہیں کی
Pakistan returned the the Wing Commander Abhi Nandan glasses, watches and ring however pistol did not return

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.