yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نصف بلین ڈالر کےخزانوں کے مالک پاکستانی شہری لیکن؟

MH Kazmi October 23, 2017October 23, 2017 1 min read
mining, work, in, progress, in, Azad,,Jammu, Kashmir
Share this:

پاکستان: آزاد کشمیر یاقوت کے خزانے سے مالا مال لیکن؟

Azad Jammu & Kashmir
Azad Jammu & Kashmir

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کیے گئے ایک جیولوجیکل سروے کے مطابق یہ علاقہ قیمتی پتھر یاقوت کے خزانے سے مالامال ہے۔ اس خطے کی مٹی میں ایک اندازے کے مطابق نصف بلین ڈالر کے یاقوت چھپے ہوئے ہیں

قیمتی پتھروں کے ماہرین اور کاروباری افراد کا کہنا ہے کہ اس بیش قیمت خزانے کو نکالنے میں فرسودہ آلات و اوزار اور مطلوبہ تکنیک اور بنیادی ڈھانچے میں سرمائے کی کمی بڑی رکاوٹیں ہیں۔ یہی وہ اسباب ہیں جو اس علاقے کو قیمتی پتھروں کی صنعت میں اہم کردار ادا کرنے سے روکے ہوئے ہیںجیم اسٹون کی ایک ڈیلر خاتون ہما رضوی نے نیوز ایجنسی اے ایف پی کو بتایا،’’ ہمارے پاس یہاں یاقوت کا پتھر ہے جو اُتنا ہی اچھا ہے جتنا ایک برمی یاقوت۔ مسئلہ صرف یہ ہے کہ یاقوت کو کان میں سے نکالنے کے لیے زیادہ ترقی یافتہ اور حساس تکنیک درکار ہوتی ہے۔‘‘

mining, work, in, progress, in, Azad,,Jammu, Kashmirپاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں محض ایک کان اور تلاش کا ایک ہی مقام ہے جہاں کان کن کھدائی کر کے قیمتی پتھروں کے پائے جانے کے امکان کا جائزہ لیتے ہیں۔ علاقے کی انتظامیہ کی جانب سے کیے گئے جیولوجیکل سروے کے مطابق البتہ اس تمام علاقے میں چالیس ملین گرام قیمتی یاقوت کے مصدقہ اور اندازوں کے مطابق پچاس ملین گرام کے ذخائر موجود ہیں۔

ADVERTISEMENT

Ad

کان کن محمد عظیم ہمالیہ کی ڈھلان پر واقع چِٹا کھٹا کی یاقوت کی کان میں سال میں چار مہینے صرف کرتے ہیں۔ یہاں تک پہنچنے کے لیے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر مظفر آباد سے گیارہ گھنٹے گاڑی پر سفر کے بعد دو گھنٹے پیدل کا راستہ طے کرنا پڑتا ہے۔ محمد عظیم نے اے ایف پی کو بتایا،’’ میں بہت کم ہوا والی ٹنل میں دھماکہ خیز مواد کے رکھے جانے سے پہلے زمین میں پرانی طرز کی سوراخ کرنے والی مشین سے ڈرل کرتا ہوں۔ یہ بہت مشکل کام ہے۔

ADVERTISEMENT

Ad

یہ کان کنی کمر توڑ دینا والا کام ہے اگرچہ اس کا پھل شاذونادر ہی ملتا ہے۔ گزشتہ سال کان کنی کرنے والے افراد میں سے ایک کو یہاں سے انڈے کی جسامت کے برابر ایک یاقوت ملا تھا

mining, work, in, progress, in, Azad,,Jammu, Kashmirماہرین کو یقین ہے کہ جیم اسٹون کی صنعت میں سرمایہ کاری سے اس علاقے کے چار ملین رہائشیوں کے معاشی حالات کو بڑی حد تک تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ آزاد کشمیر مائین اینڈ انڈسٹری ڈیویلیپمنٹ کے سربراہ شاہد ایوب کا کہنا ہے کہ اس متنازعہ علاقے کے انتظامی امور دیکھنے والے وفاقی اداروں کے پاس نئی کانوں کی تعمیر اور جدید مشینری کی خریداری کے لیے فنڈز کی کمی ہے۔

ADVERTISEMENT

Ad

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں قیمتی پتھروں کا کاروبار کرنے والے میر خالد کے مطابق ،’’ یہ آپ کی قسمت پر منحصر ہے۔ پتھر کو کاٹتے ہوئے یا تو آپ کے ہاتھ ایک خوبصورت یاقوت آئے گا یا پھر چٹخا ہوا بے قیمت پتھر۔‘‘
پاکستان میں جیم اسٹون کی صنعت کو پروان چڑھنے میں ابھی وقت درکار ہے۔ اسمگلنگ کے خدشے کے پیش نظر خام قیمتی پتھروں کی علاقے میں نقل وحرکت پر پابندی بھی یہاں اس انڈسٹری کو پھلنے پھولنے سے روکنے میں رکاوٹ کا سبب ہے

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The arrival of little fairy in the house of Esha Deol
Previous Post ایشا دیول کے گھر ننھی پری کی آمد
Next Post ڈپریشن دور کرنے والا جادوئی مشروم, تھکن بھول جائیں
Mushroom, to, avoid, tiredness

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.