اہم ترینمائن انسیڈنٹ کی اپڈیٹ Web Editor July 29, 2018July 29, 2018 1 min read Share this: مائن انسیڈنٹ کی اپڈیٹتینوں بے ہوش افراد کو نکال لیا گیا جن میں سے 2 جاں بحق جبکہ امجد اقبال ولد محمد ایوب کا سی پی آر کیا جارہا ہے، آپریشن کمانڈر کے مطابق امجد کی زندگی کی علامات کو دیکھتے ہوئے سی پی آر کا فیصلہ کیا گیا، ممکن ہے جان بچائی جاسکے۔ Share this: 0
پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد June 11, 2026
شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار May 17, 2026