yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
بین الاقوامی خبریں

ملائیشیا میں مقیم سادہ لوح پاکستانیوں کو آسٹریلیا اور یورپ نوکری کا لالچ دے کر لاکھوں رنگٹس بٹورنے والا نوسر باز فرار

admin November 5, 2018 1 min read
Yasir Irfat - Nosir-Baaz
Share this:
Yasir Irfat - Nosir-Baaz
Yasir Irfat – Nosir-Baaz

جیو ڈیسک (کوالالمپور) گوجرانوالہ کا یاسر عرفات نامی نوسرباز ملائیشیا میں مقیم سادہ لوح پاکستانی، بنگالی اور نیپالی کو ملائیشیا کے پیپرز اور آسٹریلیا، یورپ کے ویزا کا لالچ دے کر پیسے لے کر پاکستان فرار ہوگیا۔ متاثرین نے ڈی جی ایف آئی اے سے نوسر باز کی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق ملائیشیا میں مقیم درجنوں افراد جھانسے میں آکر 5 لاکھ رنگٹس تقریبا (ایک کروڑ 50 لاکھ) سے زائد گوا بیٹھے۔ ملائیشیا کی ریاست پینانگ (Penang) میں غیرقانونی طور پر مقیم ایک پاکستانی کا کہنا ہے، کہ انہوں نے اور انکے جاننے والے 5 لوگوں کا پاسپورٹ اور مطلوبہ رقم نوسزباز (یاسر عرفات) کو دی تھی۔

اسی طرح ایک نیپالی کے مطابق، اس نے اور اسکے دوست نے آسٹریلیا کے ویزا کیلئے 20 ہزار رنگٹ اور پاسپورٹ داؤ پر لگائے تھے۔

ایک بنگالی نے کہا، میری فیملی نے بنگلہ دیش اپنا گھر بیچ کر پیسے ملائیشیا بیجئے، جو میں نے نوسرباز (یاسر عرفات) کو دیئے تھے۔ بنگالی نے بتایا کہ جب میں نے نوسرباز (یاسر عرفات) سے پاکستان کے نمبر والے وٹس ایپ پر رابطہ قائم کرتا ہوں، تو کہتا کہ مجھے اور میری فیملی کو ملائیشیا امیگریشن نے ڈی پورٹ کر دیا ہے، اس لیے مجھے رابطہ نہ کرو۔

3 اکتوبر 2018 کو پینانگ امیگریشن پولیس (ملائیشیا) نے نوسرباز (یاسر عرفات) کو اس کے بیوی بچوں سمیت گرفتار کیا تھا، اور 16 دن جیل میں رکھنے کے بعد پاکستان ڈی پورٹ کر دیا تھا۔

جب نمائیندہ جیو اردو نے نوسر باز (یاسر عرفات) کو ڈی پورٹ کئے جانے کے خوالہ سے ملائیشین امیگریشن سے بات کی تو امیگریشن آفسر کا کہنا تھا، کہ اس کو اوور سٹے (ویزے کی مدت ختم ہونے کے باوجود رہنے) کی وجہ سے بے دخل کیا گیا۔

یاد رہے، یہ نوسر باز (یاسر عرفات) 2016 میں گوجرنوالہ کے تجاروں کو دھوکہ دے کر ملائیشیا بھاگ گیا تھا۔

متاثرین نے بتایا کہ تحریری درخواست بھی ایف آئی اے پاکستان کو ارسال کی جاچکی ہے، جس میں ملزم کی بارے میں تفصیل سے بتایا گیا ہے۔ متاثرین نے مطالبہ کیا ہے، کہ ملزم کو گرفتار کرکے ان کے پیسے واپس دلوائے جائیں۔

Source:- https://www.geourdu.fr/?p=1129390

Share this:

admin

151 Articles View All Posts
ibrar kayani, SENIOR, LEADER, PTI, FRANCE, SAYS, PM, IMRAN KHAN, DOING, THE, BEST, BY, PROJECTING, THE, TRUE, AGENDA, OF, A, CORRUPTION, FREE, PAKISTAN
Previous Post وزیراعظم پاکستان کا سچ پر مبنی ایجنڈا تیس چالیس سال سے جھوٹ کی سیاست کرنے والوں کو کیسے پسند آسکتا ہے، ابرار کیانی
Next Post عمران خان چھا گئے : وزیراعظم کےد ورہ چین کے حوالے سے اب تک کی سب سے بڑی حقیقت سامنے آ گئی
Imran Khan got shocked

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.