yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

شنگھائی تعاون تنظیم کے تحت روس میں فوجی مشقیں

Web Editor June 7, 2018 1 min read
Military exercises in Russia under Shanghai Cooperation Organization
Share this:

شنگھائی تعاون تنظیم کے تحت روس میں یورال کی پہاڑیوں میں ہونے والی فوجی مشقوں میں چھ ملکوں کے فوجی اہل کار حصہ لیں گے جن میں پاکستانی اور بھارتی فوجی اہل کار بھی شامل ہیں۔بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کے مطابق فوجی مشقوں میں پاکستان اور بھارت کے ساتھ ساتھ چین اور روس کے فوجی Military exercises in Russia under Shanghai Cooperation Organizationاہل کار بھی شریک ہیں، یہ مشقیں روس میں یورال کے پہاڑی سلسلے میں ہو رہی ہیں۔اخبار کے مطابق چینی ماہرین کا کہنا ہے کہ فوجی مشقوں میں پاکستانی اور بھارتی اہلکاروں کی اکٹھے شمولیت سے دونوں پڑوسی ملکوں میں جاری تناؤ کم کیا جا سکتا ہے۔اخبار کے مطابق مشقوں کے دوران پاکستان اور بھارت کے چیفس آف جنرل اسٹاف کی ملاقات بھی ہو سکتی ہے۔آزادی کے بعد پاکستان اور بھارت پہلی مرتبہ مشترکہ فوجی مشقیں کریں گے، اس سے پہلے دونوں ملکوں کی افواج اقوام متحدہ کے امن مشن میں ساتھ کام کر چکی ہیں۔یورال پہاڑیوں میں ہونے والی فوجی مشقوں کو امن مشن دو ہزار اٹھارہ کا نام دیا گیا ہے۔روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ فوجی مشقوں میں شریک فوجوں کے چیفس آف جنرل اسٹاف ان مشقوں کے دوران آپس میں ملاقاتیں بھی کریں گے، یہ مشقیں شنگھائی تعاون تنظیم کی اٹھارہویں کانفرنس کے بعد ہوں گی جو نو اور دس جون کو چین کے ساحلی شہر چنگ ڈاؤ میں منعقد ہو رہی ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Spider-Man's tallest building, headquartered failed
Previous Post اسپائیڈر مین کی بلند ترین عمارت سرکرنےکوشش ناکام
Next Post پی ٹی آئی کے چیرمین عمران خان کے کاغذات نامزدگی جمع
PTI chairman Imran Khan's nomination papers were submit

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.