yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ٹرمپ مائیک پومپیو کی اسرائیل نوازی، جاتے جاتے اسرائیل کے دورے کے دوران گولان ہائیٹس کا دورہ اہم اعلانات

MH Kazmi November 19, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیوجوفلسطینیوں کے احتجاج کے باوجود مغربی کنارے میں گولان کی پہاڑیوں کا دورہ کرنے والے پہلے اعلیٰ امریکی سفارتکارہونے کا “اعزاز” حاصل کررہے ہیں۔ انھوں نے اس اولین دورے کو یادگار بنانے کیلئے دو اہم اعلان بھی کیے ہیں۔ مائیک پومپیو نے ٹرمپ انتظامایہ کی جانب سے اپنے اعلانات میں اس علاقے میں بننے والی مصنوعات کو “میڈ ان اسرائیل” قرار دینے اور فلسطینیوں کی اسرائیل بائیکاٹ مہم کو امریکہ یہودی مخالفت مہم سمجھنے کااعلان شامل ہے۔ مائیک پومپیو اسرائیل کے پرجوش حامی رہے ہیں اور فلسطینیوں کی حامی تنظیم بی ڈی ایس کی تحریک کو ’کینسر‘ قرار دے چکے ہیں جسے واشنگٹن بھی اسرائیل مخالف قرار دے چکا ہے۔ قریبی اتحادی اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ملاقات کے بعد مائیک پومپیو نے اعلان کیا تھا کہ آج مجھے گولڈن ہائیٹس جانے کا موقع ملے گا جس کو اسرائیل نے 1967 میں شام کے ساتھ چھ روزہ جنگ کے بعد حاصل کیا تھا۔ پومپیو نے اس امر کا اعلان بھی کیا کہ حکومت سے فنڈز حاصل کرنے والے کسی بھی گروپ کو اس مہم میں شریک ہونے سے روکا جائے گا۔ ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ کون سے گروپ اس سے متاثر ہوں گے۔ پومپیو جو اب تک جو بائیڈن کی فتح کو تسلیم کرنے سے انکار میں صدر ٹرمپ کے حامی ہیں اب اس سوچ میں ہیں کہ عہدے کے دوران اپنے یورپ اور مشرق وسطیٰ کے دوروں میں وہ کیا کر سکتے ہیں۔
پومپیو نے نیتن یاہو کے ہمراہ مشترکہ نیوز کانفرنس میں کہا تھا کہ ’ہم ایسی تنظیموں کی نشاندہی کے لیے اقدامات کریں گے جو بی ڈی ایس سے رابطہ رکھتی ہیں اور ایسے گروپس کے لیے امریکی حمایت بھی واپس لیں گے۔‘ ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم ان تمام اقوام کے ساتھ کھڑے ہونا چاہتے ہیں جو بی ڈی ایس کی تحریک کو ایک کینسر سمجھتے ہیں جو کہ وہ ہے۔ اسرائیل، بی ڈی ایس کو ایک سنجیدہ خطرے کے طور پر دیکھتا ہے اور 2017 میں ایسا قانون بھی پاس کیا جس کی مدد سے بی ڈی ایس سے رابطہ رکھنے والے غیرملکیوں پر اسرائیل پابندی لگا سکتا ہے۔ تنظیم کے کارکن اس الزام کی سختی سے تردید کرتے ہیں اور اس کا موازنہ معاشی تنہائی کے اس ہتھکنڈے سے کرتے ہیں جو جنوبی افریفہ میں نسلی امتیاز کے لیے کیا گیا تھا۔ پومپیو کی ان فلسطینیوں سے کوئی ملاقات طے نہیں ہے جو عشروں سے چلنے والے تنازع کے بارے میں ٹرمپ کا موقف سختی سے مسترد کر چکے ہیں اور یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کیے جانے کے واشنگٹن کے فیصلے کو بھی۔ اس بات کی توقع بھی ہے کہ پومپیو مغربی کنارے کے مقبوضہ علاقے کا دورہ کرنے والے پہلے سفارت کار ہوں گے جہاں ایک وائن یارڈ نے ان کے نام پر اپنی شراب کا نام بھی رکھ دیا ہے۔
فلسطینیوں کی جانب سے متوقع دورے کی مذمت کی گئی ہے۔ درجنوں فلسطینیوں نے بدھ کے روز مظاہرہ بھی کیا اور انڈسٹریل زون کے بعض گارڈز پر پتھر بھی پھینکے۔

MIKE POMPEO, VISIT, TO, ISRAEL, ANNOUNCED, STRONG, STAND, ON, ISRAEL, AGAINST, PALESTINE
Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی افغان ہم منصب سے ملاقات، تجارتی وفود کے تبادلہ سے ملکی اور عوامی رابطوں کو فروغ ملا
Next Post افغان دورے سے افغان امن کیلئے مضبوط عہد کی تجدید ہوئی، وزیرخارجہ

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.