yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
بین الاقوامی خبریں

امریکہ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے گرویدہ ہوگئے، دوطرفہ تعاون میں اضافے اور اچھے نتائج پرتوجہ مرکوز کرلی

MH Kazmi August 8, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان امریکہ کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مستحکم بنانے کا خواہشمند ہے اور استحکام کیلئے انھیں جاری رکھنا چاہتا ہے۔وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو کی طرف سے تعاون کی پیشکش کا خیر مقدم کرتے ہوئے ان کے ٹوئٹر پیغام کے جواب میں کہا ہے کہ پاکستان ہمیشہ افغانستان میں اندرونی طورپرسیاسی حل میں تعاون کیلئےثابت قدم رہا ہے۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امریکی وزیرخارجہ کے ساتھ گفتگو بہت اچھی رہی۔ اور ہم امن اور علاقائی تحفظ کے اپنے عزم کا اعادہ کرتے ہیں اور افغانستان کے سیاسی حل کی حمایت جاری رکھیں گے۔ وزیرخارجہ نے کہا کہ امریکہ کے ساتھ مشترکہ تعاون اور دوطرفہ تعلقات بڑھانے کا عزم لے کر آگے بڑھ رہے ہیں۔ دریں اثنا امریکہ وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے ساتھ اپنی بات چیت کو تعمیری قرار دیتے ہوئے پاکستان کے ساتھ مشترکہ تعاون میں جدت کے عزم کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ مشترکہ نتائج کیلئے شراکت داری میں اضافہ دیکھ رہے ہیں۔

@SMQureshiPTI
·
5h
Good to speak w/ @secpompeo
& to reiterate Pakistan’s continued stand for regional peace & security. We remain steadfast in support of an inclusive political settlement in
Flag of Afghanistan
. Look forward to strengthening bilateral relationship with the US & to continuing as anchors of stability

@SecPompeo
US government account
· 19h
Productive call with Pakistani Foreign Minister Shah Mahmood Qureshi today about continued cooperation on Afghan peace and the importance of supporting regional stability. I look forward to advancing our shared goals and increasing partnership.

MIKE POMPEO, DELARES, TALK, WITH, SHAH MEHMOOD QURESHI, CONSTRUCTIVE, AND, LOOKS, FORWARD, FOR, ADVANCEMENT, IN, ACHIEVING, GOALS

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
FROM, MATTIARI, TO, LAHORE, NEW, 660 KV, TRANSMISSION, LINE, IS, ABOUT, TO, COMPLETE, SAYS, ASIM BAJWA
Previous Post ‘مٹیاری سے لاہور 660 کے وی کی ٹرانسمیشن لائن پر کام آخری مراحل میں داخل’
Next Post پاکستان کی اہم ترین سفارتی کامیابی، چین کے صدر کے بعد اقوام متحدہ کے نومنتخب صدر جنرل اسمبلی وولکن بوزگر کا دورہ پاکستان

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.