yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مکی آرتھر کو ابو ظبی جاتے ہی سینئرز کی یاد ستانے لگی

Web Editor September 26, 2017 1 min read
Mickey Arthur reminded seniors as go to Abu Dhabi
Share this:

لاہور: پاکستانی ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو ابوظبی جاتے ہی سابق عظیم اسٹارز یونس خان اور مصباح الحق کی یاد ستانے لگی۔

Mickey Arthur reminded seniors as go to Abu Dhabiہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا کہ سری لنکا کو تینوں فارمیٹ میں باصلاحیت کرکٹرز کی خدمات حاصل ہیں، مہمان کرکٹرز کو یواے ای میں ہوم سیریز جیسی کنڈیشنز میسر ہوںگی، ٹیسٹ سیریز میں بھی وہ ہمارے لیے آسان حریف ثابت نہیں ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ مصباح اور یونس خان کی ریٹائرمنٹ کے بعد پاکستان ٹیم کے ایک نئے دور کا آغاز ہورہا ہے، میری اسکواڈ میں شامل کرکٹرز سے بات ہوئی ہے، تجربہ کار کھلاڑیوں کے بغیر نئے کپتان سرفراز احمد کی قیادت میں میدان میں اترنے والی ٹیم کیلیے اب ایک نیا چیلنج ہوگا، وکٹ کیپر بیٹسمین ٹیسٹ فارمیٹ میں بھی بہترین قائد ثابت ہوں گے۔

مکی آرتھر نے کہا کہ ہم بہتر کمبی نیشن بنانے کیلیے کوشاں ہیں، ایک یا 2نئے کھلاڑی اپنے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز کریں گے،ٹیم میں فی الحال فٹنس کا کوئی مسئلہ نہیں اور یاسر شاہ نے بھی بھرپور پریکٹس کی ہے۔ انھوں نے کہا کہ فی الحال پاکستان عالمی رینکنگ میں چھٹے نمبر پر ہے۔ 2019میں دورئہ جنوبی افریقہ کو سامنے رکھتے ہوئے ایک متوازن اسکواڈ تشکیل دینے کی کوشش کرینگے۔یونس خان اور مصباح الحق کا خلا پُرکرنے کے امیدواروں حارث سہیل اور عثمان صلاح الدین کے حوالے سے ہیڈ کوچ نے کہا کہ ان کھلاڑیوں کیلیے متبادل کا لفظ استعمال کرنا مناسب نہیں،گزشتہ سال شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے اظہر علی، اسد شفیق اور کسی حدتک بابر اعظم کو رنز بنانے کی ذمہ داری اٹھانا ہوگی، دیگر بیٹسمین ناتجربہ کار اور اس پوزیشن میں ہیں جہاں 2 سال قبل اسد شفیق اور ایک سال قبل بابر اعظم تھے۔

مکی آرتھر نے کہا کہ ہم ہر سیریز جیتنا چاہتے ہیں،نئے دور میں نیا ٹیلنٹ ٹیم میں شامل کرتے ہوئے انھیں چیلنجز کیلیے تیار کرنا بھی ایک منفرد تجربہ ہوتا ہے جس کیلیے  میں انتہائی پُرجوش ہوں،ہمیں نئی پلاننگ اور کمبی نیشن میں تبدیلیوں کی ضرورت پڑ سکتی ہے،امید ہے کہ پلیئرز توقعات پر پورا اتریں گے۔ یاد رہے کہ گزشتہ سال ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کے سب سے کامیاب بیٹسمین اظہر علی بطور اوپنر کھیلتے رہے،ان کی جانب سے یونس خان کا خلا پُرکرنے کیلیے سمیع اسلم اور شان مسعود کو اوپننگ کیلیے بھیجا جا سکتا ہے، بعد ازاں مڈل آرڈر میں مصباح الحق کی جگہ لینے کیلیے حارث سہیل یا عثمان صلاح الدین کی ضرورت پڑے گی،اس صورتحال میں حارث کو ٹیسٹ ڈیبیو کرائے جانے کا امکان زیادہ ہے، یواے ای میں سلو لیفٹ آرم بولر کے طور پر بھی ان کی خدمات ٹیم کیلیے مفید ثابت ہوسکتی ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Miandad suggested European teams to call Pakistan
Previous Post میانداد نے یورپی ٹیموں کو پاکستان بلانے کی تجویز دیدی
Next Post ورلڈ الیون کے پاکستان آنے کی بڑی خوشی ہوئی، یاسر شاہ
It was a great pleasure to World XI come to Pakistan, Yasir Shah

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.