yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

مریم بیٹی مہربانی کرو!!!میں اس کو ساتھ نہیں رکھوں گا یہ میرا سارہ دودھ پی جاتا ہے ۔۔۔نواز شریف کا مریم نواز کو ناقابل یقین پیغام ، پوری (ن)لیگ سر پکڑ کر بیٹھ گئی

MH Kazmi March 3, 2020March 3, 2020 1 min read
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک ) سینئر صحافی سمیع ابراہیم کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے خاموشی توڑ کر سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔انہوں نے شاہد خاقان عباسی کو جاتی امراء آنے کی دعوت دی ہے۔شاہد خاقان عباسی نے وہ دعوت قبول کی جس کے بعد وہ اپنے حلقے کے کارکنان کے ہمراہ مریم نواز سے ملاقات کے لیے جائیں گے۔اس ملاقات میں کیپٹن (ر) صفدر اعوان اور پرویز رشید بھی موجود ہوں گے۔یعنی کے وہ لوگ اکٹھے ہوں گے جو نواز شریف کے بیانیے کو سپورٹ کرتے ہیں۔سمیع ابراہیم نے مزید کہا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری نے اتنی زیادہ جائیداد بنائی ہے کہ حال ہی میں ان کے خلاف گاڑیوں کے حوالے سے جو ریفرنس بنایا گیا ہے اس کی کوئی اوقات نہیں،میں اس ریفرنس کو گھٹیا کہوں گا۔سمیع ابراہیم ایک واقعے بتاتے ہوئے کہتے ہیں کہ جب نواز شریف کراچی کی جیل میں قید تھے تو میرے ایک دوست نیب میں ملازم تھے۔جب وہ کراچی میں جیل سپریڈنٹ کے کمرے میں گئے تو وہاں نواز شریف موجود تھے اور بہت خفا تھے،نواز شریف نے کہا کہ میں اس مشقتی کو ساتھ نہیں رکھوں گا کیونکہ یہ میرا دودھ پی جاتا ہے۔

تاہم مشقتی نے کہا کہ میاں صاحب کو یاد نہیں رہتا یہ خود سارا دودھ پی جاتےہیں جب کہ الزام مجھ پر عائد کرتے ہیں۔واضح رہے قومی احتساب بیورو (نیب )نے توشہ خانہ سے لی جانے والی گاڑیوں کی جعلی بنک اکاونٹس سے ادائیگی پر سابق صدر آصف علی زرداری ،سابق وزیرائے اعظم محمدنواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کے خلاف نیا ریفرنس دائر دائر کردیا ہے ۔جعلی اکاؤنٹس کیسز میں نیب کی توشہ خانہ سے گاڑیوں کی خریداری پر ابتدائی تحقیقات مکمل کرنے کے بعد نیب نے احتساب عدالت میں ریفرنس دائر کر دیا ہے ۔دائر ریفرنس میں دو سابق وزرائے اعظم، سابق صدر اور مجید فیملی کو ملزمان نامزد کیا گیا ہے ۔نیب کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری،سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی نے غیرقانونی طورپرگاڑیاں حاصل کیں ۔ آصف علی زرداری نے گاڑیوں کی صرف 15 فیصد ادائیگی انورمجید اور عبدالغنی مجید کے ذریعے کی۔

Mian Nawaz Shafeif communicated Maryam Nawaz about his future plannings
Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post اپنا اپنا ڈیم فنڈ دیکھ لیں۔۔!! سابق چیف جسٹس کا مذاق اڑانے والوں کیلئے شکنجہ تیار۔۔۔عدالت نے سخت ترین احکامات جاری کر دیے
Next Post خدا کے لیے پی ٹی آئی کو بخش دو۔۔۔ خیبر پختونخواہ اسمبلی میں بڑے پیمانے پراکھاڑ بچھاڑ ۔۔۔کس کی چھٹی کروا دی گئی ؟ تہلکہ خیز تفصیلات

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.