yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سانحہ اے پی ایس دہشتگردی کیخلاف جنگ میں فیصلہ کن موڑتھا، نواز شریف مریم نواز کے ہمراہ وطن واپس روانہ

MH Kazmi December 17, 2017 1 min read
Mian Muhammad Nawaz Sharif, Ex-Prime, Minister, said, APS, incident, was, turning, point, for, War, against, Terror
Share this:
Mian Muhammad Nawaz Sharif, Ex-Prime, Minister, said, APS, incident, was, turning, point, for, War, against, Terror
Mian Muhammad Nawaz Sharif, Ex-Prime, Minister

سانحہ اے پی ایس قوم کے دل میں ہمیشہ تازہ رہےگا، نوازشریفسابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ سانحہ اے پی ایس کے بچوں کی شہادت کا غم قوم کے دل میں ہمیشہ تازہ رہے گا۔اے پی ایس پشاور کے شہدا کی تیسری برسی پر اپنے پیغام میں نوازشریف نے کہا کہ یہ بچے دہشت گردی کےخلاف جنگ میں فیصلہ کن موڑکا باعث ثابت ہوئے۔انہوں نے مزید کہا کہ معصوم شہیدوں کی تیسری برسی پر والدین کے غم میں ہم سب شریک ہیں۔

نواز شریف اپنی صاحبزادی کے ہمراہ آج پاکستان پہنچیں گےسابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر میاں نوازشریف اپنی صاحبزادی مریم نواز کے ساتھ آج اتوار لندن سے وطن واپس پہنچیں گے۔میاں شہباز شریف مزید 2دن لندن قیام کریں گے، نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کو ہارلے اسٹریٹ منتقل کر دیا گیا، جہاں ڈاکٹر چوتھے کیموتھراپی سیشن کا فیصلہ کریں گے۔نوازشریف اور مریم نواز 19 دسمبر یعنی منگل کے دن تینوں ریفرنسز میں احتساب عدالت میں پیش ہوں گے، اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نیب ریفرنسز کی سماعت کے سلسلے میں نوازشریف کو حاضری سے ایک ہفتے کے لیے استثنیٰ دیا تھا، جس کے بعد وہ لندن روانہ ہوگئے تھے۔نوازشریف مریم نواز کے ہمراہ قومی ایئرلائن کی پرواز پی کے 758 کے ذریعے ہفتہ کی شام 7 بج کر 10 منٹ پر لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ سے روانہ ہو کرآج اتوار کو صبح 8 بجے لاہور کے علامہ اقبال ایئرپورٹ لینڈ کرینگے۔واضح رہے کہ شریف خاندان کے خلاف احتساب عدالت میں نیب ریفرنسز زیر سماعت ہیں، احتساب عدالت نے نواز شریف اور ان کے بچوں کے خلاف تینوں ریفرنسز پر سابق وزیراعظم اور ان کی صاحبزادی کو 19 دسمبر کو طلب کر رکھا ہے۔آئندہ سماعت پر نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کو بھی پیش ہونا پڑے گا کیونکہ سابق وزیراعظم کی استثنی کی مدت 12 دسمبر جبکہ مریم نواز کی 15 دسمبر کو ختم ہو گئی ہےجبکہ ان کے ساتھ مزید 3 گواہ بھی عدالت میں بیان ریکارڈ کرائیں گے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Afghan, Parliamentarians, among, Afghan, Chief, Executive, Abdullah, Abdulllah, during, their, visit, to, Islamabad, decided, to, continue, talks, on, bilateral, issues
Previous Post پاک افغان پارلیمانی راہنمائوں نے امید کی نئی راہیں نکال لیں،
Next Post رواداری اور اعتدال کی آواز کمزور ہورہی ہے، پرنس کریم آغا خان سے وزیراعلیٰ سندھ اور بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
Bilawal, Bhutto Zardari, meeting, with, Prince, Karem, Agha Khan, along, with, CM, Sind, Murad, Ali, Shah

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.