yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

حکومت پنجاب اورکے پی کو نااہلی کے سبب کرونا کے حوالے کرچکی، ناکامی چھپاکر صوبوں کو مزید ہنگامی حالات کے حوالے کردیا گیا ہے، میاں محمد حنیف

MH Kazmi April 14, 2020 1 min read
Share this:

حکومت پنجاب اورکے پی کو نااہلی کے سبب کرونا کے حوالے کرچکی، ناکامی چھپاکر صوبوں کو مزید ہنگامی حالات کے حوالے کردیا گیا ہے، میاں محمد حنیف

پیرس، اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے صدر میاں محمد حنیف نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب اورکے پی کو نااہلی کے سبب کرونا کے حوالے کرچکی، ناکامی چھپاکر صوبوں کو مزید ہنگامی حالات کے حوالے کردیا گیا ہے،ان کا کہنا تھا کہ بزدار اور محمود خان سے اپنے اپنے صوبے سنبھالے نہیں جارہے اور وہ دوسرے صوبوں پرتنقید کر کے اپنا بپیٹ بھر رہے ہیں۔ حکمران اللہ تعالیٰ کا خوف کھائیں اور اپنی نااہلی تسلیم کر کے حقداروں کو ان کا حق دیں۔

حکومت کا شیرازہ بکھر چکا ہے، نیازی اپنی نااہلی کے باعث اپنے قر یبی دو ستو ں کو بھی جدا کر چکاہے، مخالفین کو چور چور کہنے والے خود ڈکیتوں کے کپتان ثابت ہوئے کبھی آٹا چور کبھی چینی چور اور اب ماسک چور بھی کپتان کی گودمیں بیٹھے ہوئے ہیں اورعوام کی غربت کا مذاق اڑارہے ہیں،بہت جلد عوام کی ان سے جان چھوٹنے والی ہے،نا اہل حکمرانوں کے خلاف تبدیلی کا ّغاز ہوچکا ہے ، نالائقوں کا ٹولہ یہ چاہتا ہے کہ وہ ملک وقوم کا بیڑہ غرق کرتے رہیں اور کوئی نہ بولے

MIAN MUHAMMAD HANIF CRITICIZES GOVERNMENT ON FALSE DATA ABOUT CORONA

 

 

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post نیب زدہ ترین باہر ہونے کے بعد نیب زدہ علیم خان کی انٹری، نئے پاکستان میں سب چور لائن میں لگے ہیں ، ملک انعام
Next Post حکومت دل بڑا کرے اورسندھ کو چھوڑ کرکرونا سے جنگ کرے ، ماضی میں بھی لاڈلے زمینیں تقسیم کرچکے ان کی طرح ٹائیگرفورس کی دال بھی نہیں گلے گی، قاری فاروق احمد گورسی

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.