yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

دہشتگردی اورمعصوم ببچیوں کیساتھ بڑھتے زیادتی کے واقعات، حکومت نااہلی کی تصویر بنے سورہی ہے، میاں محمد حنیف

MH Kazmi May 25, 2019May 25, 2019 1 min read
Mian Muhammad Hanif, chief, organizer, PMLN, France
Share this:

Mian Muhammad Hanif, chief, organizer, PMLN, France

 

دہشتگردی اورمعصوم ببچیوں کیساتھ بڑھتے زیادتی کے واقعات، حکومت نااہلی کی تصویر بنے سورہی ہے، میاں محمد حنیف

پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیف آرگنائزر میاں محمد حنیف نے کہا ہے کہ بچیوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں اضافہ انتہائی افسوسناک ہے،بچوں کو جنسی تشدد کا نشانہ بنانا بزدلی کے مترادف ہے،انھوں نے حکومت کو آڑھے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ہر ہفتے کوئٹہ کے معصوم باشندے لہو میں نہا جاتے ہیں مگر سیکورٹی اداروں اورحکومت کی کوئی پلاننگ سامنے نہیں آرہی ۔ انہوں نے  مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اس مسئلے کو سنجیدگی سے لینا چاہیے، ہم اپنی آنے والی نسلوں کو دہشتگردوں اور ان جنسی درندوں کے حوالے نہیں کر سکتے،

انہوں نے مسلم لیگ ن کے دور حکومت میں نیشنل ایکشن پلان اور زیادتی کے واقعات پر حکومت کی طرف سے سخت پالیسی اوسنجیدگی کیساتھ قانون سازی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ آئے روز کوئی معصوم بچی زیادتی کے بعد قتل ہوجاتی ہے اور حکومت نااہلی کی تصویر بنے اس پر خاموش ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ لمحہ فکریہ ہے کہ ہر ہفتے ہمارا ملک دوبارہ دہشتگردوں کا نشانہ بن رہا ہے مگر حکومت اور اس کی سنجیدگی کا یہ حال ہے کہ انہوں نے قومی سلامتی کا مشیر ہی ہٹا دیا ہے تاکہ نہ تو ان مسائل کی طرف توجہ ہو اور نہ ہی انہیں کچھ کرنا پڑے۔

انہوں نے اسلام آباد میں ننھی فرشتہ کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کسی ایک ملزم کو سرعام پھانسی دے دی جائے تو پاکستان میں دوبارہ ایک بھی جنسی زیادتی کا کیس رپورٹ نہیں ہو گا،ایسے لوگوں کو عبرت کا نشان بنایا جانا چاہیے.

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Qari Farooq Ahmed Farooqi, senior, leader, PPP, France
Previous Post بھارتی انتخابات میں ہندوں انتہا پسندوں کی کامیابی سے بھارت میں بڑھتی قوم پرستی اورنام نہاد سیکولرازم کا پردہ فاش ہوچکا، قاری فاروق احمد فاروقی
Next Post عظیم لیڈر میاں محمد نواز شریف کی لڑائی آنے والی نسلوں کیلئے ہے، 70سال سے محبوس عوامی حقوق اورمینڈیٹ بحال کراکردم لینگے، خان یوسف
Khan Yousaf, Gen Secretary, PMLN, France

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.