yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

میاں عرفان صدیق کے والد کی ختم قل کی محفل ان کے آبائی گاﺅں آٹاوہ ضلع گوجرانولا میں ہوئی

Yes 1 Webmaster July 12, 2015July 12, 2015 1 min read
Mahfil Khatm e Qul
Share this:
Mahfil Khatm e Qul
Mahfil Khatm e Qul

فرانس/ گوجرانوالا (بیورو رپورٹ) حاجی محمد صدیق مرحوم جو چند روز قبل وفات پا گئے تھے ان کی روح کو ایصال ثواب کے لئے ختم قل کی محفل گزشتہ روز ان کے آبائی گاﺅں آٹاوہ ضلع گوجرانولا میں ہوئی ختم قل کی محفل سے ممتاز عالم دین حافظ محمد افتخار نے ایمان افروز خطاب کیا۔

اختتامی دعا بھی حافظ محمد افتخار نے کروائی جبکہ ختم قل کی محفل میں ضلع بھر سے سیاسی سماجی حلقوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی نمایاں شخصیات میں وزیراعظم آزادکشمیر کے مشیر شبیر مغل،سابق ناظم چوہدری ارشاد احمد گوندل، سابق ناظم زاہد اقبال کے بھائی شاہد حسین شاہد، جنگ گروپ سے سینئر کالمیسٹ راجہ منظور حسین جنجوعہ،مسلم لیگ ن گوجرانوالا کینٹ کے صدر ملک بینیامین،مسلم لیگ ن گوجرانوالا کینٹ یوتھ ونگ کے صدر سردارصادق، راجہ شہبازجنجوعہ غوثیہ بیلڈرز،مسلم لیگ ق فرانس کےصدر چوہدری منیر احمد وڑائچ بھاگووالیہ کے بھائی سینئر راہنمامسلم لیگ ق حلقہ این اے 104 چوہدری مشتاق احمد وڑائچ،چوہدری بشارت علی وڑائچ چوہدری نعیم سہیل وڑائچ،پیرس کے معروف بزنس مین چوہدری محمد رزاق ڈھل بنگش، چوہدری غلام مصطفی، چودری تصدق رحمان، گوجرانوالہ کے معروف بزنس مین میاں یاسر،اعجاز خان، سیاسی شخصیت چراغ خاں، گوجرانوالہ کے معروف بزنس مین چوہدری اشتیاق احمد، فیصل آباد کے معروف فوٹو گرافراعجاز احمد کے علاوہ سینکڑوں افراد نے شرکت کی جبکہ ختم قل کی محفل کے اختتام پر لوگوں نے میاں عرفا صدیق اور دیگر ان کے بھائیوں کے ساتھ فرداً فرداً اظہار افسوس کرتے رہے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Haji Mohammad Javed Azimi
Previous Post ماہ صیام میں روزہ کشائی کرانے والوں کے لئے اللہ تعالیٰ کے ہاں اجر ہے، حاجی محمدجاوید عظیمی
Next Post پہلا ون ڈے، پاکستان نے سری لنکا کو چھ وکٹ سے شکست دے دی
Pakistan vs Sri Lanka

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.