yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

میاں اقبال مظہر نے سروس روڈ لالہ موسیٰ کے علاقہ میں آپریشن کرکے تجاوزات کا خاتمہ کر دیا ہے

Yesurdu March 17, 2016 1 min read
Share this:
Mian Iqbal Mazhar
Mian Iqbal Mazhar

گجرات(انور شیخ سے) اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر کی قیادت میں ٹی ایم اے کی ٹیم نے سروس روڈ لالہ موسیٰ کے علاقہ میں آپریشن کرکے تجاوزات کا خاتمہ کر دیا ہے ، دوران آپریشن سروس روڈپر قائم ناجائز ٹیکسی اسٹینڈ ختم کرکے پانچ ڈرائیوروں کو تھانہ سٹی لالہ موسیٰ کے حوالے کر دیا ہے۔ شہریوں کی شکایت پر ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے اے سی کھاریاں کو سروس روڈ پر تجاوزات کا خاتمہ کرنے کے لئے ہدایات جاری کی تھیں جس پر فوری ایکشن لیتے ہوئے انہوں نے شہرکے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اوراپنی نگرانی میں سروس روڈ لالہ موسیٰ پر ناجائز تجاوزات کا خاتمہ کروایا اور ناجائز ٹیکسی اسٹینڈ بنانے پر پانچ افراد ڈرائیور گرفتارکرکے تھانہ لالہ موسیٰ سٹی میں مقدمہ نمبر 157درج کروایا گیا اور سروس روڈ ناجائز ٹیکسی اسٹینڈ کو ختم کروادیا گیا اور گاڑیوں کو بھی بند کرادیا گیا ہے اور اسسٹنٹ کمشنر صاحب نے خبردار کیا کہ کسی بھی دوکاندار نے اپنی دوکان کے سامنے سروس روڈ پر گاڑی اسٹینڈ بنانے کی کوشش کی تو گاڑی ڈرائیور کے ساتھ دوکاندار پر بھی پرچہ دیا جائے گا۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد اسلم گوندل نے ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ کیا
Next Post سانگلہ ہل:واپڈا ٹیم کی کاروائی تین بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے مقدمات درج

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.