yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

مسیحا ہے کون

F A Farooqi July 27, 2016 1 min read
Doctors
Share this:
Doctors
Doctors

تحریر : شفقت اللہ خان سیال
میں نے اپنے بزرگوں سے سنا تھا۔کہ جو ڈاکٹر ہوتاہے۔اس کو مسیحا کہتے ہیں۔جوکسی کی جان بچائے اس کو مسیحا کہتے ہیں۔جو ایک انسان کو کوئی بھی ہنر دے اور اس کو اچھا انسان بنا دے میری نظر میں اس کو کہانا چاہیے۔جو اپنے ماں باپ اور ملک پاکستان کی عزت کرتا ہو۔اور اس کی خدمت کرتا ہو۔میں نے سٹی ہسپتال میں ایک لیڈی ڈاکٹر کی صورت میں مسیحا دیکھا ہے۔جو اپنے ادارے اور اپنی ڈیوٹی پوری ایمانداری سے کررہی ہیں۔جو شخص بھی اپنے ملک پاکستان اور اپنے ادارے سے انسانیت سے پیار کرتا ہو۔وہ میرے اللہ پاک کو بھی پسند ہے۔اور وہ مالک اس پرراضی ہوجاتا جس پر وہ مالک جس کے قبضہ میں میری اور کل کائنات کی جان ہے۔مجھ کو پاک ذات کی قسم ہے۔جس پر وہ راضی ہو جاتا ہے۔

دنیا وآخرت اس کے لیے آسان کردیتا ہے۔اس کو کوئی شخص بھی برا نہیں کہا سکتا۔اور یہ کسی کی جرات بھی نہیں۔اورپاکستان کے شہری ہو۔اور جس ادارے نے ان کو اتنی عزت دی ہو۔اور جس مالک نے اس کو مسیحا بناکراس دنیا میں اور پھر ایسے ادارے میں جہاں صرف انسان کی اور ادارے کی خدمت کرتا رہے۔سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ۔کہ اس کے مرنے کے بعد کوئی حساب کتاب ہو۔جب کہ اللہ پاک نے واضع طور پر فرما دیا ہے۔کہ میں اپنی تمام عبادات معاف فرما دونگا۔اس کو معاف نہیں کروں گا۔جس نے انسانیت کے ساتھ بھلائی نہ کی ہوگی۔میں حیران تو اس بات سے ہوکہ کسی بھی ادارے میں کام کرنے والاکو معلوم نہیں کہ اپنے ادارے سے ہم مخلص بھی ہیںکہ نہیں۔

افسوس تو اس بات کا ہے کہ کوئی اچھا کام کر رہا ہو تو یہ کرپشن کرنے والے اس کو جینے نہیں دیتے۔یا اس کو اپنی طرح کا بنا لیتے ہیں۔یا پھر اس کا تبادلہ کروا دیا جاتا ہے۔آپ صرف جھنگ سٹی ہسپتال کا ہی حال دیکھ لے۔یہ ہسپتال کسی دور میں ڈسپنسری کی شکل میں تھا۔تقریبا اٹھارہ سال سے یہ سٹی ہسپتال کے نام سے پہچانا جاتا ہے۔پہلے تو یہ ڈی ایچ کیو کی ایک شاخ ہوا کرتا تھا۔اب یہ ہسپتال بن گیا بڑی کوشش کرنے کی وجہ سے یہ 2009ء میں اس کا بجٹ علیحدہ ہوگیا۔ہر سال اس کا بجٹ توآتا ہے۔لیکن نہ جانے اس کو استعمال کہا کیا جاتا ہے۔ہسپتال جیسا تھا ویسے کا ویسے ہی ہے۔لیکن اس میں جو مسیحا بن کر آیا ہے ۔اس کی کوٹھی ضرور بن گئی اور جو اس ادارے کے کلرک ہے۔

Hospital
Hospital

اس نے اپنی جائیداد ضرور بنالی ہے۔جس کے پاس کل تک اچھے کپڑے پہنے کی ہمت نہیں تھی۔آج وہ تھری پیس سے نیچے پہنتا نہیں۔کہ اس کا کوئی اور کام بھی ہے۔کیا اس نے چندہی دن میں ترقی کرلی ۔جس ملک پاکستان کا یہ ادارہ ہے۔وہ دن با دن قرض میں ڈوب رہا ہے۔اور یہ اپنے گھروں کو بھر رہے ہے۔سٹی ہسپتال میں کوئی ایماندار فرض شناش افسر کیوں نہیں لگایا جاتا۔کیا ای ڈی او ہیلتھ جھنگ کو معلوم نہیں کہ سٹی ہسپتال کا ایس ایم او اوراس کا کلرک کرپشن کرتے ہے کہ نہیں ۔ان کا آنے جانے والے مریضوں کے ساتھ سلوک کیسا ہے۔لیکن ناجانے وہ خاموش کیوں ہے۔30ء جون سے پہلے ہر سنٹر کے کلرکوں کی دوڑیں لگی ہوئی تھی۔کہ خزانے میں کوئی پیسہ واپس نہ چلا جائے۔30ء جون سے پہلے پہلے 2015ء اور2016ء کا بجٹ چٹ کرنا ہے۔کچھ کرنا پڑے ۔جس طرح سٹی ہسپتال کے ایس ایم او او رکلرک فرماتے ہیں۔ہم کوکون پوچھنے والا ہے۔یہ لوگ تو اللہ تعالی کی پکڑ سے بھی نہیں ڈرتے۔اس کے الفاظ ہے کہ جب تک میں ہسپتال رہو۔اس وقت تک جنریٹر چلنا چاہیے۔

میرے جانے کے بعد فورا بند کردیا کرو۔آج اس ایس ایم او کی جگہ کوئی نیک فرض شناش ایس ایم او ہوتا تو سٹی ہسپتال کو تحصیل ہیڈکواٹر کادرجہ مل جانا تھا۔مریض جو یہاں داخلے ہوتے ہیں ۔رات کو بجلی نہ ہونے پر جنریٹر نہ چلا نے اور ان کو پریشان کرنا ان کا وطیرہ بن چکا ہے ڈی سی او صاحب جھنگ کو چاہیے کہ وہ سٹی ہسپتال کا بھی اچانک دورہ کرے اور جھنگ سٹی کے سیاستدانوں کو چاہیے کہ وہ اپنی سیاست چمکانے بجائے عملی کریں تاکہ جھنگ سٹی کی عوام کو پتہ چلے سیاست دان ہمارے لئے کیا کررہے ہیں ۔کہ وہ دوبارہ سٹی ہسپتال کا رخ نہ کرئے۔

جھنگ سٹی کی عوام نے احکام بالا سے مطالبہ کیا ہے کہ اس ایس ایم او اور کلرک کا فوری تبادلہ کیا جائے۔ہمیں تو لگتا ہے کہ یا تو جھنگ سٹی ہسپتال میں کوئی لگنے کو تیار نہیں یا ان کا دل نہیں کرتا کہ یہاں سے جانے کو ۔۔۔۔؟لگتا ہے کہ ان کی کرپشن منظر عام نہ آجائے جھنگ سٹی کی عوام مطالبہ ہے کہ 2009ء سے لیکر 2015ء تک کا تمام آڈٹ کردایا جائے تاکہ ان کا احتساب ہوسکے۔

Shafqat Ullah Khan
Shafqat Ullah Khan

تحریر : شفقت اللہ خان سیال

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Qaim Ali Shah
Previous Post چلیں اچھا ہوا قائم علی شاہ تو رخصت ہوئے!!
Next Post کشمیر لہو لہان پاکستان سفیر واپس بلائے
Nawaz Sharif-Narendra Modi

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.