yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

مسیحا عبدالستار ایدھی

F A Farooqi July 10, 2016 1 min read
Abdul Sattar Adhi
Share this:
Abdul Sattar Adhi
Abdul Sattar Adhi

تحریر: سید علی جیلانی
اللہ تعالیٰ نے انسان کو زندگی عطا فرمائی اور اسکو امانت رکھا یعنی ہر نفس نے موت کا مزہ چکھنا ہے۔ انسان کا زندگی سے لے کر موت تک کا ٹائم ایک امتحان ہے کچھ لوگ دنیا میں اس ٹائم میں ایسے کام انجام دیتے ہیں کہ دنیا میں ہر لوگ اس کو یاد رکھتے ہیں اس کا نام احترام سے لیتے ہیں۔

اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے اور انسان کو زندگی بسر کرنے کی راہیں بتاتا ہے لیکن انسان زندگی کی آسائیشوں میں ایسا الجھ جاتا ہے کہ تمام چیزیں بھول جاتا ہے اور جب انسان کے پاس پیسہ آ جاتا ہے تو پھر انسان کو انسان بھی نہیں سمجھتا اور انسان انسانیت کا سبق بھول جاتا ہے لیکن انھی لوگوں میں سے چند لوگ ایسے ہوتے ہیں جنکو خدا تعالیٰ توفیق عطا فرماتا ہے اور انسانیت کی خدمت کرنے کا حوصلہ دیتا ہے انھی لوگوں میں ایسا شخص جسکا نام قیامت تک لوگوں کے دلوں میں حکمرانی کرتا رہے گا۔ وہ عبدالستار ایدھی ہے۔

جمہ 8 جولائی 2016 کی شام افسوس ناک خبر ٹی وی چینل پر نشر ہو رہی تھی کہ قوم کا مسیحا، عظم خدمت گار، سادہ طبعیت کا درویش آدمی، یتیموں کا کفالت کرنے والا، بیواؤں اور بے گھر افراد کے سر پر ہاتھ رکھنے والا، بھوکوں کو پیٹ بھر کر کھانا کھلانے والا اس دنیا سے رخصت ہو گیا یہ خبر سن کر پاکستان میں نہیں دنیا میں لوگ دھاڑیں مار کر رونے لگے۔ حکومت کا کام ہوتا ہے کہ جب کہیں زلزلہ آتا ہے۔ دہشت گردوں کا واقعہ ہو جاتا ہے۔ کہیں آگ لگ جاتی ہے تو عبدالستار ایدھی اور ان کے رضا کار سب سے پہلے موجود ہوتے تھے۔ بعض مرتبہ تو لوگوں کی لاشیں سڑ جاتی تھیں ان میں سے بدبو آ رہی ہوتی تھی لیکن عبدالستار ایدھی خود بھی ان لاشوں کو دفناتے تھے۔

Abdul Sattar Adhi
Abdul Sattar Adhi

1928 کو انڈیا میں پیدا ہوئے اور 1947 میں پاکستان منتقل ہو گئے اصل میں خدا نے بندے سے جہاں کام لینا ہوتا ہے وہاں اس کو پہنچا دیتا ہے۔ عبدالستار شروع سے ہی فقیرانہ اور سادہ طبیعت کے مالک تھیاور پاکستان میں جب انہوں نے دیکھا کہ جو لوگ بیمار ہو جاتے ہیں ان کیلئے کوئی اچھی سہولیت نہیں ہے جب لوگوں کو کوئی حادثہ پیش آ جاتا ہے تو ایمبولنس کا صحیح انتظام نہیں ہے ، بیوائوں ، یتیموں اور بے گھر افراد کیلئے کوئی جگہ نہیں ہے تو انہوں نے انسانیت کی خدمت کرنے کا بیڑا اٹھایا۔ سب سے پہلے ایک ڈسپنسری سے کام شروع کیا اور آہتہ آہستہ یہ کام پورے ملک میں پھیلتا گیا اور دنیا کے ہر کونے میں عبدالستار ایدھی کے چاہنے والے اور خدمت کا اعتراف کرنے والے پیدا ہونے لگے۔

اللہ تعالی نے انسان کی خدمت کرنے کا بڑا اعزاز رکھا ہے دنیا میں جو ان کو اعزاز ملے ہیں وہ الگ لیکن اللہ تعالی جو جنت میں ان کیلئے مقام عطا فرمائے گا وہ اللہ ہی جانتا ہے کیونکہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہے کہ جو شخص یتیموں کی کفالت کرتا ہے وہ جنت میں میرے ساتھ ہو گا

Abdul Sattar Adhi
Abdul Sattar Adhi

یہاں ایک یتیم نہیں بلکہ لاکھوں یتیموں کی کفالت کرنے والا عبدالستار ایدھی لاکھوں بیوائوں کے سر پر ہاتھ رکھنے والا عبدالستار ایدھی ، بے گھروں کو گھر دینے والا عبدالستار ایدھی، بھوکوں کو کھانا کھلانے والا عبدالستار ایدھی، بیماروں کا علاج کرنے والا عبدالستار ایدھی بڑی شان سے اس دنیا سے رخصت ہو گیا اور ہمیں صرف ایک ہی پیغام دے گیا انسانیت کی خدمت ۔

اب یہ جو درخت عبدالستار ایدھی لگا کر گئے ہیں ہر شخص کی ذمہ داری ہے کہ وہ آگے آئیں اور انسانیت کی خدمت کریں، دکھوں کو خوشی دیں جہاں وہ کسی انسان کے کام آ سکتے ہیں اس کے کا آئیں، جہاں ان کا پیشہ کام آ سکتا ہے پیشہ دیں ، جہاں وہ جسمانی طور پر کسی کی مدد کر سکتے ہیں جسمانی مدد کریں۔

اس طرح ہم ایک اچھا معاشرہ تشکیل دے سکتے ہیںاور آپس میں بلا تفریق محبتیں بانٹیں ، اس طرح ہم عبدالستار ایدھی کا مشن پورا کر سکتے ہیں، اسی طرح ہم عبدالستار ایدھی کی روح کو تسکین ملے گی۔

Syed Ali Gilani
Syed Ali Gilani

تحریر: سید علی جیلانی

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Abdul Sattar Edhi
Previous Post پیرس: عبد الستار ایدھی کی وفات پر یورپ سمیت فرانس میں مقیم پاکستانی کیمونٹی بھی افسردہ
Next Post عبدالستار ایدھی کی وفات ایک قومی سانحہ ہے یہ خلا برسوں میں پر نہیں ہو پائے گا
Abdul Sattar Edhi, Imran Hussain ,Gohar Almas Khan

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.