yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

مرد اپنی زندگی کا ایک سال عورتوں کو گھورنے میں ضائع کر دیتے ہیں: ریسرچ

Yesurdu June 9, 2016 1 min read
Share this:
Men spend
Men spend

ایک نئی ریسرچ کے مطابق مرد حضرات روزانہ کم از کم 10 عورتوں کو گھورتے ہیں اور اس کام کیلئے ان کے 43 منٹ ضائع ہوتے ہیں۔ اگر اس وقت کا مردوں کی اوسط عمر سے تخمینہ لگائے جائے تو یہ تقریبا ایک سال بنتا ہے۔
لندن: (یس اُردو) برطانیہ میں مرتب کی گئی اس ریسرچ کے مطابق اس کام کیلئے مرد یونہی بدنام ہیں کیونکہ خواتین بھی روزانہ تقریبا 20 منٹ چھ یا اس سے زائد مردوں کو گھورتی ہیں۔ اگر اس وقت کا ان کی اوسط عمر سے تخمینہ لگایا جائے تو ہر خاتون اپنی زندگی کے 6 ماہ مردوں کو گھورتی ہے۔ اس ریسرچ رپورٹ کو کوڈک لینز وژن سینٹر سے تعلق رکھنے والے مارک آئر لینڈ نے مرتب کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ دنیا بھر کے مرد حضرات عورتوں کو گھورنے کیلئے بدنام ہیں لیکن ہمارے لئے یہ سٹڈی حیران کن تھی کہ خواتین بھی مردوں کو گھورنے میں دلچسپی لیتی ہیں۔ برطانیہ میں کی گئی اس ریسرچ رپورٹ کو مرتب کرنے کیلئے تقریبا 3 ہزار افراد سے سوالات پوچھے گئے۔ سٹڈی میں شریک مردوں نے انکشاف کیا کہ سپر مارکیٹس، پبز اور نائٹ کلبز ان کی پسندیدہ جگہیں ہیں جہاں وہ عورتوں کو گھورتے ہیں۔ مردوں اور خواتین نے بتایا کہ وہ جنس مخالف کی توجہ اور پسندیدگی کے اظہار سے خوش ہوتے ہیں۔ تاہم ریسرچ کے مطابق مردوں کو یہ توجہ زیادہ پسند آتی ہے جبکہ 20 فیصد خواتین اس سے شرمندگی محسوس کرتی ہیں

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post گردن کے پیچھے برف رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ نیا دعویٰ سامنے آ گیا
Next Post مایہ ناز فنکار جمیل فخری کو مداحوں سے بچھڑے پانچ سال بیت گئے

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.