yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ارکان اسمبلی بھیڑ بکریوں کی طرح بک رہے ہیں، اکرم خان درانی

Yes 1 Webmaster March 4, 2015 1 min read
Akram Khan Durrani
Share this:
Akram Khan Durrani
Akram Khan Durrani

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر ہاوسنگ اینڈ ورکس اکرم خان درانی نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں ارکان اسمبلی بھیڑ بکریوں کی طرح بک رہے ہیں، لوگوں کو بچانے کے لئے ہم قوانین میں کتنی ترمیم کریں گے اور آئین کا حلیہ بگاڑیں گے۔ ہمیں آئین نہیں لوگوں کو درست کرنا ہوگا۔ اکرم خان درانی نے اسلام آباد میں الحیات فاونڈیشن کے زیر اہتمام سیمینار سے خطاب میں کہا ہے کہ سیاسی جماعتیں ایسے افراد کو سینیٹ کا ٹکٹ ہی کیوں دیتی ہیں جو ارکان کو خریدنا چاہتے ہیں، پہلے یہ کیوں نہیں دیکھتے کہ جماعت کے نظریہ سے ان کی وابستگی ہے یا نہیں۔

سینئر صحافی سلیم صافی نے خطاب میں کہا کہ اسلام ہمیں رواداری اور ضمیر کے مطابق فیصلہ کرنے کا درس دیتا ہے۔ کیوں برطانیہ میں ایک ووٹ کی اکثریت سے پانچ سال تک حکومت قائم رہتی ہے۔ لیکن آج کیوں ہماری اسمبلیوں میں منڈی لگی ہے۔ ایک مسلمان دوسرے کا ضمیر پیسے کےعوض خرید رہا ہے۔

چیئرمین الحیات فاونڈیشن شہاب الدین نے کہا کہ مذہب کی بنیاد پر تفریق نہیں برتی جاسکتی۔ یہاں پر بنیادی انسانیت اجاگر کریں، ایک دوسرے کے ساتھ امن سے رہنا سیکھیں، اس نکتے کے ساتھ کہ سب ایک خدا کی مخلوق اور آدم کی اولاد ہیں۔ فلسطین کے سفیر نے سیمینار سے خطاب میں کہا کہ فلسطین میں انسانی حقوق غصب کر رکھے ہیں اورعالمی برادری نے آنکھیں بند کر رکھی ہیں۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Supreme Court
Previous Post جو تاریخ ہم دیں گے اسی پر بلدیاتی انتخابات کرانے ہوں گے، سپریم کورٹ
Next Post ڈی جی رینجرز سندھ کا سانحہ بلدیہ میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم
Bilal Akbar

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.