yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نریندر مودی اور عمران خان کی ملاقات

Web Editor May 6, 2019 1 min read
Meet Narendra Modi and Imran Khan
Share this:

اسلام آباد: لوک سبھا انتخابات کے فوری بعد پاک بھارت وزرائے اعظم کی ملاقات کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ لوک سبھا انتخابات کے فوری بعد پاک بھارت وزرائے اعظم کی ملاقات کا امکان ہے۔ یہ علیحدہ ملاقات 14 اور 15 جون کو کرغزستان کے دارالحکومت بشکک میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے دوران ہوگی۔ پاک بھارت وزرائے اعظم کی ملاقات سے 2013 سے دونوں ممالک کے درمیان معطل باضابطہ مذاکرات کی راہ کھل سکتی ہے۔

بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے دونوں ممالک کے درمیان اجلاس کے موقع پر سائیڈ لائن ملاقات کی تجویز کا غیر رسمی پیغام روس اور چین کے ذریعے بھارت کودے دیا ہے۔ نئی دہلی میں اعلیٰ حکام نے ملاقات کی تجویز کو خارج ازامکان قرار نہیں دیا۔ رواں ماہ بشکک میں وزرائے خارجہ اجلاس میں بھی پاک بھارت وزراخارجہ شرکت کریں گے، تاہم سائیڈ لائن ملاقات کے متعلق ابھی کچھ کہا نہیں جا سکتا۔دوسری جانب خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، وزیراعظم پاکستان عمران خان ممکنہ طور پر لندن کا سہ روزہ دورہ کریں گے اور کم از کم دو میچز میں پاکستانی ٹیم کو کھیلتے ہوئے دیکھیں گے۔وزیراعظم ہائوس کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ابھی تک کوئی حتمی پلان نہیں ہے مگر جون میں لندن کا دورہ وزیراعظم کے منصوبہ کا حصہ ہے۔ یہ خیال ظاہر کیا جاتا ہے کہ برطانوی حکومت کے ذمہ داران اس بات میں دلچسپی رکھتے ہیں کہ دونوں ممالک گفتگو کا آغاز کریں اور کشیدگی کے خاتمے کیلئے اقدامات اٹھائیں، جس میں مقامی کشمیری نوجوانوں کی جانب سے پلوامہ میں حملے اور پاکستان پر بھارتی فضائی حملے کے بعد اضافہ ہوگیا تھا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Maulana Tariq Jamil heard the memorable incident of his youth
Previous Post مولانا طارق جمیل نے اپنی جوانی کا یادگار واقعہ سنا دیا
Next Post ہم جنس پرستوں اور غیر ازدواجی جنسی تعلقات کے لیے مقرر کی جانے والی سنگساری کی سزا پر عمل درآمد نہیں کیا جائے گا، برونائی سلطان حسن البلقیہ
The culprit punishment will not be processed on gay and non-married sexuality, Brunei king Hassanal Bolkiah

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.