yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

وہی ہوا جس کا ڈر تھا، عمران خان کو لانے والے بھی ہم ہیں اور گرانے والے بھی ہم ہیں

MH Kazmi July 7, 2020July 7, 2020 1 min read
Share this:

حکومت نے میڈیا کے ساتھ ذاتی دشمنیاں بنا لی ہیں، ان کا وقت آگیا ہے، انہیں حکومت سے باہر ہونے دو پھر دیکھنا میڈیا ان کے ساتھ کرتا کیا ہے، نجم سیٹھی
عمران خان کو لانے والے بھی ہم ہیں اور گرانے والے بھی ہم ہی ہیں۔ چینل 24 کی بندش کے بعد حکومت پر تنقید کرتے ہوئے تجزیہ نگار نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ حکومت نے میڈیا کے ساتھ ذاتی دشمنیاں بنا لی ہیں، ان کا وقت آگیا ہے، انہیں حکومت سے باہر ہونے دو پھر دیکھنا میڈیا ان کے ساتھ کرتا کیا ہے۔ بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اب جس دن حکومت باہر ہو گی تو لوگ ان کے خلاف کھڑے ہو جائیں گے، اس حکومت نے لوگوں کے ساتھ بہت زیادتیاں کی ہیں۔

بات کرتے ہوئے نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ عمران خان نے کچھ اینکرز اور تجزیہ نگاروں کے ساتھ ذاتی دشمنیاں بنا لی ہیں، وہ ان کے خلاف نہ بولتے ہیں اور نہ لکھتے ہیں، اگر ایسے میڈیا پرسنز کچھ کریں تو انہیں سنسر کر دیا جاتا ہے، یہی وجہ ہے کہ اکثر لوگوں نے یوٹیوب کو اپنا کاروبار بنا لیا ہے، یہ حکومت آرڈر دیتی ہے کہ فلاں ٹی وی چینل سے فلاں شخص کو نکال دو۔

نجم سیٹھی نے مزید کہا کہ اللہ کے گھر دیر ہے اندھیر نہیں۔وہ دن دور نہیں جب یہ حکومت سے باہر ہوں گے اور میڈیا یاد دلائے گا کہ ہم آپکو لانے والے تھے اور ہم ہی گرانے والے ہیں۔ خیال رہے کہ کچھ دن قبل پیمرا نے چینل 24 کی نشریات پر پابندی لگا دی تھی۔ پیمرا کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا تھا کہ سینٹرل میڈیا نیٹ ورک پرائیویٹ لمیٹیڈ جاری لائسنس کے تحت ویلیو ٹی وی چینل پر انٹرٹینمنٹ سے متعلق مواد چلانے کا مجاز تھا، جبکہ کمپنی پیمرا قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر 24 نیوز کے نام سے نیوز اینڈ کرنٹ افئیرز پر مبنی مواد نشر کررہی تھی اور پیمرا کے بار بار منع کرنے اور متعدد نوٹسز کے باوجود سینٹرل میڈیا نیٹ ورک نے چینل نشریات میں نیوز ، کرنٹ افئیرز سے متعلق پروگرام جو کہ پیمرا قوانین کی صریحا خلاف ورزی ہیں، پیمرا نے 7 مئی کو شوکاز نوٹس جاری کیا تھا۔

تا ہم اس پابندی کے بعد اب لاہور ہائیکورٹ نے چینل 24 کی نشریات بند کرنے کا پیمرا کا حکم معطل کر دیا ہے

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post ایران کے دوست بھی امریکہ اوراسرائیل کے شر سے محفوظ نہیں، پاکستان اچھا دووست ملک ہے
Next Post وزیراعظم میرے ساتھ کھڑے ہیں، جے آئی ٹیز نامکمل جاری کرنے پر سندھ حکومت کیخلاف چیف جسٹس سوموٹو لیں، علی زیدی

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.