تارکین وطنبھارت کشمیری عوام کو رائے شماری کا حق دے ،ملک مظہر Yesurdu July 27, 2016 1 min read Share this: Mazharپیرس(نمائندہ خصوصی)کشمیر کے بغیر پاکستان نامکمل ہے۔ ان خیالات کا اظہار ملک مظہر سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ بھارت روایتی ہٹ دھرمی سے بازآجائے اور کشمیری عوام کو رائے شماری کا حق دے۔ Share this: 0
پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد June 11, 2026
شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار May 17, 2026