yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مشال خان قتل کیس، ایک ملزم کو سزائے موت، 26 ملزمان کو بری، وارثان ناخوش

Web Editor February 7, 2018 1 min read
Mashal murder case, Capital punishment to one suspect, 26 suspects were release Inheritance unhappy
Share this:

مشال خان قتل کیس، ایک ملزم کو سزائے موت، 26 ملزمان کو بری، وارثان ناخوش
Mashal murder case, Capital punishment to one suspect, 26 suspects were release Inheritance unhappyابیٹ آباد: (اصغر علی مبارک) مشال خان قتل کیس میں عدالت نے ایک ملزم کو سزائے موت کی سزا سنا دی 26 ملزمان کو بری کر دیا۔ ابیٹ آباد سے آمدہ اطلاعات کے مطابق فیصلہ انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج فضل سبحان نے ہری پور جیل میں سنایا۔ عدالت نے مشال خان کیس میں زیر حراست ملزمان میں سے ایک ملزم کو سزائے موت کی سزا سنا دی۔ 5 ملزمان کو 25،25 سال قید کی سزا کا حکم دیا گیا جبکہ دیگر 26 ملزمان کو بری کر دیا گیا۔
کیس کی نو ماہ میں چھ دن تک سماعتیں ہوئیں جبکہ61میں سے58 زیر حراست ملزمان کو جج کے روبرو پیش کیا گیا ۔ اس موقع پر ہری پور جیل اور عبد الولی خان یونیورسٹی میں سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے تھے۔ مشال خان کے والد لندن میں موجود ہیں اسی لیے وہ مشال خان قتل کیس کی سماعت میں شریک نہیں ہو سکے۔ یاد رہے کہ مشال خان قتل کیس کا فیصلہ تیس جنوری کو محفوظ کیا گیا تھا۔مشال خان عبد الولی خان یونیورسٹی میں جرنلزم کا طالبعلم تھا جسے توہین عدالت کے الزام میں لوگوں کے ایک مشتعل ہجوم نے گذشتہ برس بے دردی سے قتل کر دیا تھا۔ادھر مشال خان قتل کیس کا فیصلہ آج انسداد دہشتگردی عدالت کے جج فضل بخاری کے فیصلے پر وارثان نا خوش ھیں ۔ عدالت نے ایک ملزم کو سزائے موت ، 5 ملزمان کو 25،25 سال قید اور 26 ملزمان کو بری کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت کے اس فیصلے پر مشال خان کے بھائی ایمل خان نے تحفظات کا اظہار کیا۔ ایمل خان کا کہنا تھا کہ ہم وکلا سے فیصلے پر مشاورت کریں گے۔مشال کے قتل میں تمام ملوث افراد کو سزا ہونی چایئیے، ہمارا مطالبہ یہی تھا کہ کیس میں تمام ملزمان کو سزا ملے ، کے پی کے پولیس مرکزی ملزم کو گرفتار کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتی حالانکہ اس کیس میں مرکزی ملزم کو فوری طور پر گرفتار کیا جانا چاہئیے۔ ایمل خان نےمزید کہا کہ ہم نے عبدالولی خان یونیورسٹی کو مشال خان کے نام سے منسوب کرنے کا مطالبہ بھی کیا تھا۔ بھائی کی کمی تو پوری نہیں ہو سکتی لیکن ہم چاہتے ہیں کہ مشال خان کو انصاف ملے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Scree servant killed from guard firing in boundaries of Batgram police station
Previous Post تھانہ بٹگرام کی حدود میں محافظ کی فائرنگ سے حجرے کا خادم جاں بحق
Next Post نجی ٹی وی چینل کے انکر پرسن مطیع اللہ جان کا عالیہ کے خلاف تضحیک آمیز ٹاک شو، عدالت کے خلاف بے بنیاد الزامات لگائے
Private TV channel anchor Parson Matiullah jan controversy talk show against the court, unreasonable allegations against the court

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.