yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مجھے داتا صاحب دربار سے اغواءکیا گی جس کے بعد مجھے روز زیادتی کا نشانہ بنایا جاتا تھا ، ایک دن مجھے ۔۔۔۔ مغوی خاتون آنکھیں نم کر دینے والے انکشافات

Web Editor October 27, 2018 1 min read
Masculine female eyes sampling disclosures
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک )خاتون اپنی حاضر دماغی اور ہوشیاری کا مظاہرہ کرتے ہوئے انسانی سمگلروں سے جان بچانے میں کامیاب ہو گئی اور پولیس کے سامنے ایسے انکشافات کر دیئے کہ سن کر آپ کو بھی رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے ۔تفصیلات کے مطابق خاتون نے میڈیا چینلرز کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا
کہ وہ داتا صاحب دربار پر اپنے شوہر کے ساتھ بیٹے کی پیدائش کیلئے دعا کرنے آئی تھی ، اس کا شوہر مردوں کی جانب چلا گیا اور میں خواتین کے احاطے کی طرف چلی گئی جہاں میرے پاس ایک خاتون آئی اور کہنے لگی کہ اللہ نے اسے پوتا دیاہے اور اس کی منت پوری ہو گئی ہے اس لیے یہ منت کے بسکٹ کھالیں ۔ خاتون نے بتایا کہ میں نے بسکٹ کھائے اور ساتھ ایک بوتل کا گلاس کیا اس کے بعد کیا ہوا مجھے کچھ معلوم نہیں تاہم جب وہ مجھے وہاں سے لے جارہے تھے تو اس وقت پولیس اہلکاروں نے پوچھا کہ لڑکی کو اس طرح اٹھا کر کیوں لے کر جارہے ہو تو وہ کہنے لگے کہ اسے مرگی کا دورہ پڑتاہے اور اسی لیے ایسے لے کر جارہے ہیں ۔خاتون کا کہناتھا کہ پھر جب مجھے ہوش آیا تو میں اس خاتون کے گھر یں تھی جہاں پر دیگر 9 لڑکیاں بھی موجود تھیں جن میں سے ایک کا نام سپنا تھا اور دوسری کا اظہرہ لیکن مجھے ساری لڑکیوں کے نام یا د نہیں ، ان لڑکیوں کو بیچ دیا گیا اور میں وہاں پر اکیلی رہ گئی تھی ۔خاتون نے رونگٹے کھڑے کر دینے والا انکشاف کر تے ہوئے کہا کہ ان کے گھر کے مرد نشہ کرتے تھے اور ٹیکے لگاتے تھے جس کے بعد وہ ہمیں جنسی زیادتی کا نشانہ بناتے تھے ۔ خاتون نے کہا کہ انہوں نے مجھے بھی زبردستی شراب پلائی ، افہیم کھلا ئی لیکن مجھے خون کی الٹیاں آنے لگ گئیں تو وہ کہنے لگے کہ اسے بیچ دو ۔ انہوں نے مجھے بیچ دیا ، میں نے ان سے کہا کہ میری طبیعت بہت خراب ہے اس لیے مجھے دوائی لا دیں وہ مجھے ڈاکٹر کے پاس لے جارہے تھے کہ راستے میں مجھے پولیس اہلکار کھڑے ہوئے نظر آئے تو میں نے شور مچا دیا اور اس طرح پولیس اہلکاروں نے مجھے بازیاب کروا لیا ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The government issued a new order
Previous Post نئے پاکستان میں سرکاری ملازمین کی شامت، حکومت نے نیا حکم نامہ جاری کر دیا
Next Post شریف خاندان اور زرداری تو کچھ بھی نہیں ۔۔۔ گزشتہ 10 سالوں میں کس سیاستدان نے سب سے زیادہ کرپشن کی؟
Sharif family and Zardari are nothing.

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.