yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مریم نواز کی سزا معطلی

Web Editor May 28, 2019 1 min read
Maryam Nawaz punishment suspension
Share this:

Maryam Nawaz punishment suspensionاسلام آباد: الیکشن کمیشن نے مریم نواز شریف کی بطور نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) تعیناتی کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے دائر درخواست کو ابتدائی سماعت کے لئے منظور کر لیا۔

پاکستان تحریک انصاف کی خواتین اراکین قومی اسمبلی کی جانب سے دائر درخواست پر مریم نواز کو نوٹس جاری کر دیا گیا ہے اور ان سے 17جون کو جواب طلب کر لیا ہے۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ مریم نواز کی نائب صدر تقرری آئین و قانون سے متصادم ہے، مریم نواز کسی بھی سیاسی و عوامی عہدے کے لئے نااہل ہیں۔دوسری جانب خبر کے مطابق سینئر تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ پاکستان میں بہت سے کام آئین سے متصادم ہیں ،اس دلیل پر مریم نواز سے پارٹی عہدہ چھوڑنے کا مطالبہ نہیں کیا جاسکتا ،سپریم کورٹ نے آرٹیکل 62/63 کے تحت نااہلی کا اطلاق پارٹی سربراہ پر کیا ہے باقی عہدوں کے بارے میں کچھ نہیں کہا ہے،الیکشن کمیشن نے حیران طور پر مریم نواز کے پارٹی عہدے کے خلاف درخواست بہت جلدی منظور کرلی، رویت ہلال میں نتائج کا بہتر حصول سائنسی طریقوں سے ممکن ہے، مفتی منیب الرحمن اور مفتی پوپلزئی کے ہوتے ہوئے ملک میں ایک عید نہیں منائی جا سکتی۔

ان خیالات کا اظہار حسن نثار، مظہر عباس، ریما عمر، بابر ستار، سلیم صافی اور حفیظ اللہ نیازی نے میزبان ابصاء کومل سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ میزبان کے پہلے سوال الیکشن کمیشن نے مریم نواز کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کیلئے پی ٹی آئی کی درخواست منظور کرلی، مریم نواز کی نائب صدر تقرری آئین و قانون سے متصادم ہے، درخواست گزار،کیا مریم نواز کو پارٹی عہدہ چھوڑ دینا چاہئے؟ کا جواب دیتے ہوئے حسن نثار نے کہا کہ پاکستان میں بہت سے کام آئین سے متصادم ہیں ،اس دلیل پر مریم نواز سے پارٹی عہدہ چھوڑنے کا مطالبہ نہیں کیا جاسکتا ہے، مریم نواز میں سکت ہے تو سیاست کرلے گی ورنہ عہد ہ بھی مل جائے تو کوئی فرق نہیں پڑے گا

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Fasting is a mental and spiritual exercise
Previous Post روزہ رکھنے سے ذہنی اور روحانی ورزش ہوتی ہے
Next Post چیئرمین نیب کی چھٹی
Chairman of the NAB holiday

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.