yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بریکنگ نیوز: مریم نواز نے جیل سے باہر نکلنے کے لیے کیا طریقہ استعمال کر ڈالا ؟ تازہ ترین خبر

MH Kazmi September 30, 2019 1 min read
MARYAM NAWAZ, FINDS, THE, WAY, TO, ESCAPE, FROM, JAIL, BREAKING, NEWS
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے گرفتاری کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق مریم نواز کی طرف سے لاہورہائیکورٹ میں درخواست ضمانت دائرکردی گئی،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نیب نے سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا، تحقیقات میں ایک بھی ثبوت نہیں ملا،

بغیر کسی ثبوت کے کسی پاکستانی کو قید رکھنا غیر آئینی ہے۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ لاہور ہائیکورٹ میری گرفتاری غیر قانونی قرار دے کر رہائی کا حکم دے، عدالت ضمانت کی درخواست منظور کرنے کا حکم جاری کرے۔ خیال رہے کہ مریم نواز کو نیب نے چودھری شوگر ملز کیس میں گرفتار کیا گیا تھا جس کے بعد گذشتہ ہفتے انہیں کوٹ لکھپت جیل منتقل کیا گیا۔ 25ستمبر کو چودھری شوگر ملز کیس میں مریم نواز اور یوسف عباس لاہور کی احتساب عدالت میں پیش ہوئے ۔ دوران سماعت مریم نواز نے کوٹ لکھپت جیل منتقلی کی استدعا کی ۔ مریم نواز نے کہا کہ کیمپ جیل میں خواتین ملزموں کے لیے کوئی انتظام نہیں ہے۔ جج صاحب میری درخواست ہے کہ مجھے کوٹ لکھپت جیل منتقل کرنے کا حکم دیا جائے، میری گھر کی ضرورت کا سامان ماڈل ٹاؤن سے آ سکتا ہے۔ جس کے بعد عدالت نے مریم نواز اور یوسف عباس کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی استدعا کو مسترد کر دیا اور مریم نواز اور یوسف عباس کو جوڈیشل ریمانڈ پر کیمپ جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے مریم نواز کو کوٹ لکھپت جیل منتقل کرنے کا معاملہ سپریٹںڈنٹ پر چھوڑا تھا۔ کیمپ جیل میں خواتین بیرک نہ ہونے کی وجہ سے انہیں کوٹ لکھپت جیل منتقل کرد یا گیا۔ عدالت نے مریم نواز کو یوسف عباس کو دوبارہ 9 اکتوبر کو پیش کرنے کا حکم دے رکھا ہے۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ لاہور ہائیکورٹ میری گرفتاری غیر قانونی قرار دے کر رہائی کا حکم دے، عدالت ضمانت کی درخواست منظور کرنے کا حکم جاری کرے۔ خیال رہے کہ مریم نواز کو نیب نے چودھری شوگر ملز کیس میں گرفتار کیا گیا تھا۔

MARYAM NAWAZ, FINDS, THE, WAY, TO, ESCAPE, FROM, JAIL, BREAKING, NEWS

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
HOT, DISCUSSION, BETWEEN, PTI, LEADER, NOOR ALAM KHAN, AND, RIME MINISTER, IMRAN KHAN, ON, OFFERING, ASAD UMAR, A, MINISTRY
Previous Post ’’خان صاحب مجھے ایک منٹ بھی نہیں لگے گا اور میں۔۔۔۔‘‘ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں عمران خان کو دوٹوک جواب کس اہم رکن اسمبلی نے دے دیا؟ تہلکہ خیز تفصیلات
Next Post بریکنگ نیوز: ملکی سیاست میں ہلچل ۔۔۔۔ پنجاب کابینہ میں تبدیلی کی خبر آتے ہی لاہور سے اسلام آباد تک دوڑیں لگ گئیں
PUNJAB, CABINET, NEW, ANNOUNCEMENTS, MINISTERS, RUSHED, FROM, LAHORE, TO, ISLAMABAD, FOR, NEW, ARRIVALS

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.