yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

’’خان صاحب مجھے ایک منٹ بھی نہیں لگے گا اور میں۔۔۔۔‘‘ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں عمران خان کو دوٹوک جواب کس اہم رکن اسمبلی نے دے دیا؟ تہلکہ خیز تفصیلات

MH Kazmi September 30, 2019 1 min read
HOT, DISCUSSION, BETWEEN, PTI, LEADER, NOOR ALAM KHAN, AND, RIME MINISTER, IMRAN KHAN, ON, OFFERING, ASAD UMAR, A, MINISTRY
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک )پی ٹی آئی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ اجلاس کے دوران وزیر اعظم نے اسد عمر کو دوبارہ کابینہ میں شامل کرنے کا عندیہ دے دیا ، اجلاس میں رکن اسمبلی نور عالم اور وزیر اعظم کے درمیان نوک جھونک بھی ہوئی۔نجی ٹی وی ہم نیوز نے ذرائعکے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کے دوران وزیر اعظم نے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی نور عالم خان سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ قومی اسمبلی میں آپ کی تقریر سنی ، جب آپ پی پی میں تھے تو اس وقت حکومت کے خلاف تقریر کیوں نہیں کرتے تھے؟۔نور عالم خان نے وزیر اعظم سے کہا کہ وہ اس وقت بھی حکومت پر تنقید کرتے تھے اور اب بھی حکومت کو آئینہ دکھاتے ہیں، وزرا نہ تو اسمبلی میں آتے ہیں اور نہ ہی اراکین اسمبلی کا کام کرتے ہیں ۔

وزیر اعظم عمران خان نے نور عالم خان پر واضح کیا کہ مہنگائی گزشتہ ادوار کی معاشی پالیسیویں کی وجہ سے بڑھی ہے لیکن نور عالم نے اس پر تو کوئی بات نہیں کی، ایسے احساسات اور جذبات کا اطہار پارلیمانی پارٹی کے اندر کیا کریں ، اسمبلی کے فلور پر ایسا بیان دینے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔وزیر اعظم عمران خان نے ارکان اسمبلی کو حلقوں کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرادی ۔ حکومتی اراکین اسمبلی جلد وزیر اعظم سے ملاقات کریں گے۔ اجلاس کے دوران وزیر اعظم عمران خان نے سابق وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کو دوبارہ کابینہ میں شامل کرنے کا عندیہ بھی دے دیا۔خیال رہے کہ تحریک انصاف کے رکن نورعالم خان نے 16 ستمبر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپنی ہی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا تھا کھاد دوسو روپے مہنگی ہوگئی ہے،بجلی گیس روٹی کیوں مہنگی کردی گئی ہے، یہاں چینی والوں صنعتکاروں کے لئے آواز اٹھائی جاتی ہے مگرغریب آدمی کے لئے کیوں آواز نہیں اٹھائی جاتی؟۔

HOT, DISCUSSION, BETWEEN, PTI, LEADER, NOOR ALAM KHAN, AND, RIME MINISTER, IMRAN KHAN, ON, OFFERING, ASAD UMAR, A, MINISTRY

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
SHEHBAZ SHARIEF, OFFERED, PAKISTANI, ESTABLISHMENT, BIG, DEAL, IF, HE, CAN, BE, PRIME MINISTER, OF, PAKISTAN
Previous Post آج کی سب سے بڑی خبر : شہباز شریف نے پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کو کیا پیشکش کر ڈالی ؟ وزیراعظم بننے کے لیے کیا کچھ کرنے کو تیار ہیں ؟ ہارون الرشید کا تہلکہ خیز انکشاف
Next Post بریکنگ نیوز: مریم نواز نے جیل سے باہر نکلنے کے لیے کیا طریقہ استعمال کر ڈالا ؟ تازہ ترین خبر
MARYAM NAWAZ, FINDS, THE, WAY, TO, ESCAPE, FROM, JAIL, BREAKING, NEWS

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.