yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نواز شریف اور مریم نواز کا قصہ ختم ۔۔۔شہباز شریف کب اور کس طرح اپنے کرتوتوں کی وجہ سے انجام کو پہنچیں گے ؟ حسن نثار نے پیشگوئی کردی

MH Kazmi August 21, 2018August 21, 2018 1 min read
maryam nawaz, and, nawaz sharief, carrier, came, to, an, end, and, how, shehbaz sharief, will, be, meet, his, end, tells, hassan, nisar
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک)بقول ان کے نہ اسے ساوست آتی تھی نہ اس کے ہاتھ مںب وزارت ِ عظمیٰ کی لکرئ تھی لکنت جھاڑو پھرگاب، صفایا ہو گار، صفائی بھی شروع اورہاتھ کی صفائی کے سارے ایکسپرٹ ہکے بکے۔ بہت سے گوروگرگٹ سلوموشن مں رنگ بدل رہےہںہ اورکچھ نے دھمےٹ سروں مںن ’’راگ معافی تلافی‘‘ معروف صحافی حسن نثار اپنی تحریر میں لکھتے ہیں ۔ بھی چھڑ رکھا ہے کوسنکہ اس سے ان کی ’’جمہوریت‘‘ مضبوط ہوگی۔ واقعی انتقام زہر ہے اور سااست مںں تو سو فصدئ زہر قاتل لکنہ مررے قتل کی سزا معاف کرنے کا اختا ر کسی کے پاس نہںہ کہ اگر ’’معافی‘‘ اچھی بات ہے تو ’’مرںٹ‘‘اس سے کئی گنا بڑھ کراچھی بات ہے۔ سزا اور جزا تو خدا کا قانون ہے جبکہ ادھر تو کہانی درکہانی، جرم در جرم، کرپشن در کرپشن کی طلسم ہوشربا تہہ در تہہ کھل رہی ہے تو بھائی! کتنی معافاخں، کس کس کی معافااں اور کس کس جرم کی معافا ں؟بڑے مارں تو بڑے مانں، چھوٹے ماھں سبحان اللہ سبحان ترای قدرت۔ سنا بلکہ پڑھا ہے کہ فواد حسن فواد نے آشا نہ کرپشن اسکینڈل کا سارا فساد شہباز شریف کے کھاتے مںھ ڈال دیاہے۔ یہ بھی لکھا ہے کہ ’’نبل‘‘ نے شہباز اور فواد دونوں کو آمنے سامنے بٹھاکر سوالات پوچھنے کا فصلہ کاھ ہے تو بندہ پوچھے پاناما سے آشا نہ تک کس کس جرم کی معافی؟سچ پوچھو تو ان کے قانونی کام بھی غرھقانونی اور جائز بھی ناجائزہی تھے ورنہ اس مقروض ملک مںچ ایک وزیراعظم کے لئے سنکڑ وں گاڑیوںاور سنکڑ وں ملازمنہ کا کاھ جواز ہے

کہ ایسا تو متمول اور مہذب ترین ملکوں مںے بھی ناممکن سمجھو۔قانون کی بالادستی ہوگی۔پنےر کوپانی صاف ملےگا۔ہلتھ انشورنس تاجنوںئن بلدیاتی نظامپی ایم، سی ایم، جی ایم ہائوس کے عشرت کدے فارغ اور خود وزیراعظم دو ملازم، دو گاڑیوں کے ساتھ3بڈہ روم کے گھرمںو رہے گا کہ اسلامی جمہوریہ کو ییو زیب دیتا تھا اور دیتا ہے۔ملک سرسبز وشاداب ہوگا، ساشحت فروغ پائےگی۔ ایف بی آر کو راہ راست پر لایا جائے گا۔پولسا ساسسی مداخلت سے پاک۔کرپشن کی نشاندہی کرنے والوں کو ریکوری کا 25 فصدز ملےگا۔لوٹ کے مال کی واپسی کے لئے ٹاسک فورس، برئونی سرمایہ کاری کے لئے رستے ہموار۔سب بچے سکول جائںی گے۔ عدالتی نظام مںر واضح بہتری لائںہ گے۔جنوبی پنجاب صوبہ تا فاٹا انضمام۔وغرئہ وغرتہ وغرمہنتھو خرضا پھر لنا دین، مک مکا، سودے بازی مںل مصروف کہ صدر ہمارا، اپوزیشن لڈررتمہارا۔گورننس اور انداز ِ گورننس ری ڈیفائن ہورہےہیں، پرانے پاپی وہںف پھنسے ہوئےہںی۔ ابھی حال ہی مںر لکھا اور خود بھی لطف اندوز ہوا کہ بگڑے چہروںکی کاسمیٹک سرجری تو ہوتی ہے، ڈی این اے کی سرجری ممکن نہںد، تودیکھتے ہںن ان کا ڈی این اے  کات کرتا ہے؟ یہ سب اپنی اجتماعی ناکامی کے بعد عمران کی کاماپبی مںو رخنے ڈالنے کی حماقت کوہی ’’حکمت عملی‘‘ بنائںو گے، توبہت بری طرح پچھتائںر گے کوتنکہ عوام کو عمران اور اس کی نتئ پر اعتبار ہے اورجونہی ان تک یہ پغابم گاب کہ یہ لوگ عمران اور عوام کی بہتری کے درماتن آنے کی کوشش کر رہے ہںا، وہ ان سے باقاعدہ متنفر ہوجائںں گے اور ان کے قصہ ٔ پارینہ بننے مںہ اگر کوئی کسررہ جائے گی،

یہ اپنے کرتوتوں سے خود پوری کرلں گے۔ قدرت انہںی خود ان کےاپنے ہاتھوں سے انجام تک پہنچائے گی۔عمران نے کہا ’’گھبرانے والا نہںے، اب یہ ملک بچےگا یا یہ کرپٹ‘‘ یہ بھی جانتے ہیںکہ ہ گھبرانے والا نہںے اور جہاں تک تعلق ہے ’’بچنے‘‘ کاتو ان شاء اللہ ملک ہی بچے گا بھی، بنے گا بھی….. یہ تو اک عرصہ سے مجھے بچتے دکھائی نہںا دیتے۔ سمتوں کاتعنئ ہوچکا، رخت ِ سفر بھی تاتر، سفر شروع ہوتے ہی رفتار کا اندازہ لگانامشکل نہ ہوگا لکنع اس عمرانی ایجنڈے کےبعد مںی سوچ رہا ہوں کہ جب عمران کلی یاجزوی طور پر اپنے اہداف حاصل کرلے گا تو یہ سب کہاں ہوں گےاور کارکریں گے؟ن لگ نمک کی وہ کان ہے جوپانی مںن غرق ہوچکی کوانکہ ان کا مائنڈ سٹت اب بھی وہی ہے۔ کہتے ہںٹ ’’عمران کی باتںج بچگانہ، عمل کرکے دکھائںا‘‘ یہ وہی ہںک جن کے نزدیک اسے ساگست نہںے آتی تھی اورہاتھ مںل وزارت ِعظمیٰ کی لکرج نہ تھی جبکہ وہ بضد تھاکہ ’’انہںن رُلائے گا‘‘ اس نے انہں رُلایا بھی اور رول کے بھی رکھ دیا لکنی انہںا اب بھی سمجھ نہںا آرہی تو مںر خوش نہںے، پریشان ہوں اور وہ اس لئے کہ مںد نے برسوں ’’تسرڑی قوت‘‘ کے خواب دیکھے اور لکھے تاکہ کوئی تو ہو جوباقی دو قوتوں کو مانٹرککرسکے لکنا ان کی حرکتںو دیکھ کر تو مجھے کہانی ’’اکلوتی قوت‘‘ کی طرف جاتی دکھائی دے رہی ہے جوکسی طرح بھی مناسب نہںے کوھنکہ ’’اجارہ داری‘‘ نہ تجارت مںی وارے کاسودا ہے نہ ساکست مںت۔ اس لئے پپلز پارٹی اور ن لگل کو چاہئے مخصوص خول سے باہر نکل کر اپنی سوچ، رویوںاور اعمال پر نظرثانی کی کوشش کریں ورنہ ’’اکلوتی قوت‘‘ قوی تر اوریہ کمزور تر ہوتے جائںل گے جو ملک کے لئے صحت مند نہںئ۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
if, khan, will, be, unsuccessful, what, will, be, the, bigger, loss, for, Pakistan
Previous Post عوام کی توقعات آسمان کو چھونے لگیں ۔۔۔اگر عمران خان ناکام ہوئے تو پاکستان کا کیا نقصان ہو گا ؟ بین الاقوامی میڈیا گروپ نے کپتان کو خبردار کر دیا
Next Post شہباز شریف کی نیب میں پیشی : 19 سوالات پر چھوٹے میاں کے جوابات اس خبر میں ملاحظہ کیجیے
shehbaz sharief, appeared, before, NAB, 19, questions, and, shehbaz shareif, answer, know, now

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.