yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عوام کی توقعات آسمان کو چھونے لگیں ۔۔۔اگر عمران خان ناکام ہوئے تو پاکستان کا کیا نقصان ہو گا ؟ بین الاقوامی میڈیا گروپ نے کپتان کو خبردار کر دیا

MH Kazmi August 21, 2018August 21, 2018 1 min read
if, khan, will, be, unsuccessful, what, will, be, the, bigger, loss, for, Pakistan
Share this:

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان کے بائسویں وزیر اعظم عمران خان نے قوم سے اپنے پہلے خطاب میں حکومتی ایجنڈہ پشے کیا ہے۔ ناقدین کے مطابق نئے وزیراعظم نے عوامی امنگوں کو آسمان تک پہنچا دیا اور اگر وہ ناکام ہوئے تو نقصان ناقابل تلافی ہوگا۔وزیر اعظم عمران خان نے اتوار کی شب قوم سے خطاب کرتے ہوئے ’تبدییے کا پروگرام‘ پشق کائ۔ ان کا کہنا تھا کہ مدینہ جیوم فلاحی ریاست، سادگی، صنعتی ترقی، آمدن اور اخراجات مںک توازن، سول سروس، پولس اور عدالتی اصلاحات، نان بلدیاتی نظام، کرپشن کا ہر قمتہ کا پر خاتمہ اور ہمسایہ ممالک سے بہتر تعلقات نئی حکومت کے اولنا مقاصد ہںپ۔ وزیر اعظم گا رہ سو کنال کے وزیر اعظم ہاؤس کی بجائے اسی کے احاطے مںا قائم تنت بڈر کے گھر مںو قادم کریں گے جو کہ پہلے ملٹری سکریٹری کے زیر استعمال تھا۔وزیراعظم ہاؤس کی 33 بلٹ پروف اور 80 دیگر گاڑیوں مںا سے صرف دو وزیر اعظم کے زیر استعال رہںل گی بقہل نلاام کر دی جائںی گی جبکہ 524 ملازمنی مںا سے بھی صرف دو وزیر اعظم کے زیر استعمال ہوں گے۔ اس کے علاوہ عالشالن محل نما وزیر اعظم ہاؤس مںا تحقیاع یونوررسٹی قائم کی جائے گی۔عمران خان کے مطابق 95 ہزار ارب روپے کے مقروض ملک کی حالت بدلنے کے لئے اخراجات کنٹرول کئے جائں9 گے اور کرپٹ لوگوں سے لوٹی ہوئی دولت بھی واپس لی جائے گی۔ انہوں نے واضح الفاظ مںل کہا کہ یا تو ملک رہے گا یا پھر کرپٹ لوگ۔ انہوں نے ٹکسا نٹک مںا اضافے کے لئے فڈپرل  بورڈ آف ریونور مںئ اصلاحات کا اعلان کرتے ہوئے عوام سے اپلی کی کہ ٹکسا ادا کریں اور وہ خود عوام کے پسےی کی حفاظت کریں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ عوام کا ایک روپہب بھی چوری نہںح ہونے دیں گے اور منی لانڈرنگ روکنے کے لئے ایف آئی اے کو مضبوط کان جائے گا۔عمران خان کی جانب سے بدعنوانوں کے کڑے احتساب کا عندیہ دیا گات ہے اور انہوں نے قوم کو خود ہی پیگو مطلع بھی کر دیا ہے کہ ہو سکتا ہے اس پر کرپٹ لوگوں کی ’چںںح بھی نکلں ‘ اور جمہوریت کو خطرات لاحق ہونے کا واویلہ بھی شروع ہو جائے لکنر وہ کسی کو نہںے چھوڑیں گے۔تجزیہ کار کہتے ہںں کہ عمران خان نے پہلے پرویز الہٰی کو خود ہی سب سے بڑا ڈاکو قرار دیا اور پھر انہں پنجاب اسمبلی کا اسپکرر بنا دیا گاہ، اس صورت مںن عمران خان کی بات پر کون ینرا کرے گا؟ سنئر صحافی اور تجزیہ کار کے آر فاروقی کہتے ہںب کہ عمران خان کے خطاب مںر سابق فوجی آمر ضامء الحق کی جھلک دکھائی دی۔ جنرل ضامء بھی گاورہ برس اسلام کو ہی حکمرانی کے لئے بے دریغ استعمال کرتے رہے اور انہوں نے اسی بہانے پاکستان کو افغان جنگ مںہ جھونک دیا، ’’عمران خان نے عوامی امنگوں کو آسمان پر پہنچا دیا ہے، وہ جو کچھ کہہ رہے ہںے اگر نہںص کر پائے تو فال آوٹ بھاننک خواب ہوگا۔‘‘نئے وزیر اعظم کی تقریر پر حزب اختلاف کی جماعتوں نے بھی ردعمل دیا ہے۔ سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے ڈوچے ویلے سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کے خطاب مںم دو اہم معامللات پر اظہار خائل نہںت کات گاا، ایک دہشت گردی اور دوسرا لوڈشڈہنگ۔ احسن اقبال کے مطابق ان کی حکومت نے دہشت گردی کے خلاف بروقت اور راست اقدامات کئے جن کے نتجے مںہ دہشت گردی تقریباﹰ ختم ہو چکی ہے مگر انتہا پسندانہ سوچ اب بھی باقی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ 2013ء مںج جب ان کی جماعت کو اقتدار ملا تو ملک مںی 20، 20 گھنٹے کی لوڈشڈہنگ ہوتی تھی مگر اب ’شاذ و نادر‘ ہی بجلی جاتی ہے، ہمںا جی ڈی پی دو فصدگ پر ملی تھی جبکہ ہم نے نئی حکومت کو چھ فصد پر لاکر حوالے کی ہے۔پپلز پارٹی کے رہنما سعود غنی نے عمران خان کے خطاب کو سابق فوجی آمر پرویز مشرف کا پانچ نکاتی ایجنڈہ قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ عمران خان نے تقریر مںت کراچی کے مدرانوں پر قبضہ اور مکانات کی تعمرپ کا ذکر کاج، تو ان کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ مدےانوں پر قبضے ان کے اتحادیوں نے ہی کےذ ہںج۔معاشی تجزیہ کاروں کے مطابق عمران خان نے تقریر مںض بررونی قرضوں کی واپسی کے لئے مثبت اقدامات پر روشنی ڈالی ہے۔ صحافی اور تجزیہ کار حماد عالم قریی کہتے ہںب کہ عمران خان کا معاشی منصوبہ تو بہترین ہے، اخراجات مںر کمی سے بجٹ خسارہ بڑھتا ہے اور مجبوراﹰ قرض لناش پڑتا ہے یا پھر نوٹ چھاپنے پڑھتے ہںی اور دونوں اقدامات سے روپے کی قدر مںت کمی ہوتی ہے۔ ٹکسف نٹے کو بڑھانے کے لئے سب سے ضروری چزھ ایف بی آر مںض اصلاحات کا علان ہے اور بر،ون ملک پاکستانو ں کو پسےو ملک بھجنےے کے لئے سہولاات کا اعلان بھی اہم قدم ثابت ہوگا۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
some, rare, incidents, of, renown, Pakistani, politicians, and, there, food, likes, and, dislikes
Previous Post نامور پاکستانی سیاستدانوں کی خوش خوراکیوں کے چند مشہور واقعات
Next Post نواز شریف اور مریم نواز کا قصہ ختم ۔۔۔شہباز شریف کب اور کس طرح اپنے کرتوتوں کی وجہ سے انجام کو پہنچیں گے ؟ حسن نثار نے پیشگوئی کردی
maryam nawaz, and, nawaz sharief, carrier, came, to, an, end, and, how, shehbaz sharief, will, be, meet, his, end, tells, hassan, nisar

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.