yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 40 ویں برسی پر پیپلز پارٹی گوجرخان کا شاندار خراج تحسین،جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی گوجرخان سٹی محمد رمضان مرزا اور مرکزی راہنما عبدالرحمان مرزا کا خطاب

MH Kazmi April 4, 2019April 4, 2019 1 min read
martyrdom, anniversary, held, at, PPP, Gujar Khan, by, Gen, Sec, PPP, City, gujar Khan
Share this:

شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 40 ویں برسی پر پیپلز پارٹی گوجرخان کا شاندار خراج تحسین،جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی گوجرخان سٹی محمد رمضان مرزا اور مرکزی راہنما عبدالرحمان مرزا کا خطاب

گوجرخان(نمائندہ خصوصی) حسب سابق وروایت عبدالرحمان مرزااینڈبرادرزکےزیراہتمام اور سٹی گوجرخان کےزیرانتظام بھٹو شھید کی 40ویں برسی کی دعائیہ تقریب انتہائی عقیدت واحترام کےساتھ منائی گئی جس میں پیپلز پارٹی سٹی وتحصیل گوجرخان کے قائدین،کارکنان ووکلاءنےبھرپور شرکت کی اور بھٹو شھیداوران کے خاندان کی وطن عزیزکےلیے دی جانےوالی قربانیوں اور خدمات کوزبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔۔۔دعا کےبعد شرکاء میں بھٹو لنگرتقسیم کیاگی

بھٹو کےشیدائی،بینظیر کےبھائی اور پیپلزپارٹی کےنظریاتی سپاہی عبدالرحمان مرزا نےبھٹو شھید کی 40ویں برسی کی دعائیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو شہید ہوتے ہیں انھیں مردہ مت کہیں ۔ وہ زندہ ہوتے ہیں آپ ان کا شعور نہیں رکھتے۔ شہید ذوالفقار علی بھٹو اوربی بی بے نظیر بھٹو شہید اب بھی زندہ ہیں اور لاڑکانہ سے ہماری راہنمائی کر رہے ہیں

میرے استاد محترم پروفیسر محمود نے ایک شعر کہا تھا

وہ اس نے جس کو لحد میں کرلحد کے اوپر چٹان رکھ دی

وہ یہ سمجھے کہ اس نے گونگی زمین کے منہ پہ زبان رکھ دی

شہید ذوالفقار علی بھٹو شہید ہیں وہ آج 40برس گزر جانے کے بعد زندہ وہ تابندہ ہیں ۔ آپ نے کہا کہ جس نے خفیہ باڈی پارٹس کی تصاویر کھینچیں اس کی اپنی تصویر ہی نہ رہی۔ ہندوئوں کو جلانے کے بعد گنگا میں بہایا جاتا ہے ۔ تاریخ گواہ ہے جہاں جہاز گرا 17 اگست کو جہاز گرا اور گر کر جل کر راکھ ہوگیا۔ وہاں اتنے زور سی بارش ہوئی کہ سب کی ہڈیا ں تک بہہ گئیں۔

وہ یزید عصر تھا ۔ اور شہید ذوالفقار علی بھٹونے یزید کے ہاتھ پر بیت نہ کی اور حسینی ؑبن کردکھایا۔

پیر نصیر الدین نصیر ؒنے بھی کہا تھا

یزید عصر کے سامنے کھڑے تھے سب ہاتھ باندھے

حسین ؑ تو ہی چلا آئے تو کچھ بات بنے

ہم جیالے تھے جو حسینی راستے پر حق کے راستے پر ، قرآن کے راستے پر چلے۔ اور انشااللہ خیبر سے کراچی تک ہم ہمیشہ حق کی آواز پر چلتے رہیں گے۔

ہم شہید ذوالفقار علی بھٹو۔ شہید بے نظیر بھٹو اور جناب آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کے مشن کو کامیاب بنانے کیلئے کوئی کسر اٹھا نہ رکھیں گے

اس موقع پردعائیہ تقریب برائے ایصال ثواب بھٹو شھید کے تحت فاتحہ خوانی کی گئی اور شریک جیالوں میں بھٹو لنگر بھی تقسیم کیا گیا۔

 

 

https://www.facebook.com/mirza.muhammad.315/videos/2053966367986234/

 

martyrdom, anniversary, held, at, PPP, Gujar Khan, by, Gen, Sec, PPP, City, gujar Khan

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Dr. Tahir ul Qadri, will, left, presidency, of, Pak Awami Tehreek
Previous Post طاہر القادری کا عوامی تحریک کے معاملات سے الگ ہونے کا فیصلہ،کل شوریٰ اجلاس میں مزید چونکا دینے والے فیصلے متوقع
Next Post شہید ذوالفقار علی بھٹو ایک شخص کا نام نہیں بلکہ ایک نظریہ اور جدوجہد کا نام ہے، چوہدری جہانگیر نواز
Ch. jehangir nawaz, president, ppp, norway

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.