yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

شیرا پوا اقوام متحدہ کی خیرسگالی سفیر ہوں گی

MH Kazmi November 12, 2016 1 min read
Maria Sharapova to resume as UN goodwill ambassador
Share this:
Maria Sharapova to resume as UN goodwill ambassador
Maria Sharapova to resume as UN goodwill ambassador

اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ روس کی ٹینس اسٹار ماریہ شراپوا ممنوعہ ادویات کے استعمال پر عائد پابندی کے خاتمے کے بعد کورٹ میں واپسی کے ساتھ ہی اقوام متحدہ کی خیرسگالی سفیر کے عہدے پر بحال ہوں گی اور اپنا کردار نبھائیں گی۔

اقوام متحدہ کی جانب سےجاری بیان کے مطابق کہا گیا ہے کہ ‘یون این ڈی پی کو خوشی ہے کہ ماریا شیراپوا جلد ہی کھیل میں واپس آسکتی ہیں اور اس پابندی کے خاتمے کے ساتھ ہی انھیں خیرسگالی کے سفیر کے عہدے پر بحال کریں گے’۔

5 دفعہ کی گرینڈ سلیم چمپین ماریا شیراپوا کو 2007 میں اقوام متحدہ کے ادارے ڈیولپمنٹ پروگرام (یو این ڈی پی) کا خیرسگالی سفیر مقرر کیا گیا تھا لیکن مارچ 2016 میں ان کی جانب سے ممنوعہ ادویات کے استعمال کے اعتراف کے بعد ٹینس کھیلنے پر پابندی عائد کی گئی تھی۔

شیراپووا کی اپریل میں ٹینس کورٹ میں واپسی

شیراپوا کا اقوام متحدہ کے ساتھ کام میں 1986 میں یوکرین میں چیرنوبل سانحے کے متاثرین کی مدد پر خاص توجہ تھی۔

واضح رہے روسی ٹینس اسٹار کو رواں سال کے آغاز میں ابتدائی طورپر دوسال کے لیے ٹینس سے معطل کردیا گیا تھا جو بعدازاں عالمی ثالثی عدالت کی جانب سے 15 مہینے تک محدود کردی گئی تھی۔

شیرپوا اگلے سال اپریل 2018 میں ٹینس میں واپسی کریں گی تاہم وہ سال کے پہلے گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن میں شرکت نہیں کر پائیں گی جس کے بعد وہ دیگر تینوں گرینڈ سلیم مقابلوں میں حصہ لے سکیں گی۔

ماریاشیراپوا کی ٹینس کورٹ میں واپسی

انھوں نے حال ہی میں امریکا کے شہر لاس ویگاس میں ایک نمائشی میچ میں شرکت کرکے طویل عرصے بعد ٹینس کورٹ میں واپسی کی تھی۔

ورلڈ ٹیم ٹینس ‘اسمیش ہٹس’ میں کھیلے گئے نمائشی میچ سے حاصل ہونے والی آمدنی کو ایلٹن جان ایڈز فاؤنڈیشن کو عطیہ کیا جانا تھا۔

واضح رہے کہ میراشیراپوا طویل عرصے تک ٹینس سے باہر ہونے کے باعث عالمی درجہ بندی میں 93 ویں نمبر پر چلی گئی ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Karachi: students killed in 'sectarian' attack
Previous Post کراچی: ’فرقہ وارانہ‘ حملے میں طالبعلم ہلاک
Next Post 2018 تک لوڈ شیڈنگ ختم ہونے کی توقع نہیں: نیپرا
Loadshedding unlikely to end by 2018: Nepra

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.