yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ہدایت نامہ برائے مِسنگ پرسن

MH Kazmi January 16, 2017 1 min read
Manual for Missing Person by Mohammad Hanif on today
Share this:
ہر مہینے دو مہینے بعد فون آتا ہے۔ کِسی دوست کے دوست کا۔ کِسی جاننے والے کے جاننے والے کا۔ فلاں فلاں کو اْٹھا لیا ہے۔ آپ تو جانتے ہیں اْس نے کبھی کوئی ایسا ویسا کام نہیں کیا، آپ کچھ مدد کر سکتے ہیں کِسی سے بات کر سکتے ہیں، کچھ مشورہ ہی دے دیں۔
دِل میں پہلا خیال آتا ہے کہ بھائی آپ نے مجھے فون کیوں کیا۔ کبھی نوجوانی میں مِسنگ پرسنز پر دو ڈھائی خبریں چلائی ہوں گی۔ میں کیا مِسنگ پرسنز کا ماما لگتا ہوں؟
ایک مسنگ پرسن کا اصلی اور بڑا ماما تھا جو ایک سبزی والی رہڑی پر اپنے گمشدگان کی تصویریں سجائے پورے ملک میں گھومتا رہا۔ اب میں نے بھی باقی صحافیوں کی طرح اْس کا فون نمبر تک ڈیلیٹ کر دیا ہے۔

لیکن ظاہر ہے ایسی باتیں کِسی ایسے شخص سے نہیں کی جا سکتیں جس کا پیارا تازہ تازہ مِسنگ پرسن بنا ہو۔ دل میں خیال آتا ہے کہ اگر گھر کا پالتو جانور یعنی کتا، بِلی بھی کہیں گم ہو جائے تو گھر میں کھانا نہیں پکتا، یہاں تو جیتا جاگتا ٹویٹ کرتا، فیس بک پر رہتا، میسج کا فوراً جواب دینے والا اِنسان غائب ہوا ہے۔
گھر والوں پر دہشت طاری ہے، دوست سوچ رہے ہیں کہ کاش ہم نے اْسے سمجھایا ہوتا۔ لیکن بندہ غائب ہے، اب کریں تو کیا کریں۔ میں چند اِنتہائی پریکٹیکل مشورے دیتا ہوں، جو میں نے ماضی میں مسنگ ہو جانے والے پرسنز کے والدین، ماموؤں، بھانجوں، یاروں سے سْنے ہیں ہو سکتا ہے اِن میں آپ کو کچھ منطق نظر آ جائے۔ مجھے یہ بھی اعتراف ہے کہ کوئی گارنٹی نہیں کہ اِن مشوروں پر عمل کرنے سے آپ کا بندہ زندہ سلامت واپس آ جائے گا لیکن جب کِسی کی جان کا مسئلہ ہو تو ہمیں باتیں مذاق میں نہیں اْڑانی چاہییں۔ آپ کے پاس وقت کم ہے اور مسنگ پرسن کے مسنگ ہونے کے بعد پہلے 72 گھنٹے اِنتہائی اہم ہیں۔
جیسے ہی آپ کو یقین آ جائے کہ آپ کا بندہ اپنی مرضی سے غائب نہیں ہوا بلکہ اْسے غائب کیا گیا ہے تو سب سے پہلے۔۔۔۔۔
1: شور مچائیں
کوئی ٹی وی والا دوست ڈھونڈیں، مِنت کریں کچھ اور نہیں تو ٹِکر ہی چلا دے۔ اخبار والوں کو پریس ریلیز بھیجیں جِس میں الزام تراشی سے گریز کریں۔ عاصمہ جہانگیر اور آئی اے رحمان کا فون نمبر، ای میل کِسی سے لیں اور اْن کو طویل کہانی مت سْنائیں، بنیادی حقائق بتائیں۔ اْنھیں ایسے بہت پیغام آتے ہیں۔ کوئی رحم دِل تھانیدار ایف آئی آر درج کرنے کو تیار ہے تو کروا لیں لیکن اِس سے کوئی فوری فائدہ نہیں ہونے والا۔ اپنے مسنگ پرسن کی کوئی اچھی تصویر ڈھونڈ کر پینا فلیکس والے کے پاس جائیں، پریس کلب کے باہر احتجاج پر کام آئے گی۔ موم بتیاں نہ خریدیں اور دْعا کریں کہ آنے والے دِنوں میں بھی نہ خریدنی پڑیں۔
اگر، اور یہ کم ہوتا ہے لیکن ہوتا ہے کہ آپ کو مسنگ پرسن کے فون سے ایک کال آ جائے تو۔۔۔۔
2: خاموش ہو جائیں
بندہ اْٹھانے والوں نے آپ کو بتایا ہے کہ آپ کا بندہ زندہ ہے۔ اِس کو خوشخبری سمجھیں، یہ اعلان جنگ نہیں ہے۔ آپ یقیناً پوچھیں گے کہ کیوں اْٹھایا ہے کب چھوڑیں گے۔ پہلے سوال کا جواب آپ کو پتہ ہے، دوسرے سوال کا جواب وْہ نہیں دیں گے۔ اِس حِدادب کا تقاضہ ہے کہ۔۔۔۔۔۔
3: نام مت پوچھیں
آپ کو شاید یہ لگے گا کہ آپ کا مسنگ پرسن اِتنا بھی مِسنگ نہیں ہے۔ تو آپ شاید مسنگ کرنے والے سے فری ہونے کی کوشش کریں۔ اْن کا نام پوچھیں۔ وْہ اپنا نام ساجد، ظفر یا اکبر بتائیں گے بہتری اِس میں ہے کہ آپ کو اْس کا صحیح نام پتہ نہ چلے وہ بھی اپنی نوکری کر رہے ہیں آپ بھی وہی کر رہے ہیں۔ آپ بھی وہی کر رہے ہیں جو آپ کو کرنا ہے۔ زیادہ امکان یہ ہے کہ 72 گھنٹے گزر گئے، آپ کو آپ کے مسنگ پرسن کے فون سے کِسی ساجد، ظفر یا اکبر نے فون نہیں کیا۔ بینر، پوسٹر، نعرے تیار ہیں، ضرور کریں دوستوں سے مشورے اْس کے بعد احتجاج کا وقت طے کریں۔ لیکن اْس سے پہلے۔۔۔۔
4: دْعا کریں
ہو سکتا ہے آپ کا مسنگ ہو جانے والا عزیز مذہب بیزار ہو، دْعاؤں سے زیادہ شاعری پر یقین رکھتا ہو لیکن فی الحال وہ غائب ہے۔ آپ کی دْعا شاید سْنی جائے شاید نہ سْنی جائے لیکن اِس سے آپ کو تھوڑا ذہنی سکون مِلے گا، خوف میں کمی واقع ہو گی۔ اِس کے بعد احتجاج پر نکلیں گلا کھول کر نعرے لگوائیں لیکن اِس احتجاج کے دوران ایک خیال رکھیں کہ۔۔۔۔
5: غائب کرنے والے کا احترام کریں
آپ اپنے بیانات میں اور تقریروں میں یقیناً اداروں پر الزام لگائیں گے لیکن ادارہ بھی افراد سے مِل کر بنتا ہے۔ جو چار پانچ لوگ ایک ویگو پر آئے تھے اور آپ کے بندے کو اْٹھا کر لے گئے وہ بھی یقیناًپاکستانی ہیں اور امکان غالب ہے کہ کم تنخواہ پر نوکری کر رہے ہیں۔ وہ بھی اپنے آپ کو اچھا پاکستانی سمجھتے ہیں، کوئی سرکاری نوکری اِس لیے نہیں کرتا کہ وْہ اغوا کار بن جائے اور اپنے ہی ہم وطنوں کی ہڈیاں توڑے۔ وہ صِرف اْوپر والوں کے احکامات بجا لا رہا ہے، اوپر والے اپنے سے اوپر والوں کو خوش کر رہے ہیں۔ آپ بھی کِسی ادارے میں کام کرتے ہوں گے۔ آپ کو اندازہ ہو گا کہ ادارے ایسے ہی چلتے ہیں۔ اِس لیے لازم ہے کہ
6: فضول بحث سے پرہیز کریں
آپ مسلسل کہہ رہے ہیں کہ ہمارا بندہ معصوم ہے اِس نے کچھ نہیں کیا۔ اگر کچھ کیا ہے تو عدالت میں پیش کرو۔ دوسری طرف سے دلیل ایک ریٹائرڈ جنرل صاحب نے بڑی خوبصورتی سے ٹی وی پر دی کہ ہماری ایجنسیاں بندے نہیں اْٹھاتیں اور اگر اْٹھایا ہی ہے تو ظاہر ہے اغوا برائے تاوان کے لیے نہیں اْٹھایا۔ کوئی وجہ ہو گی۔
دونوں طرف سے بات ایک جیسی ہو رہی ہو، یہ ایک ہولناک ڈیڈ لاک ہے۔ اِس میں جان کا زیاں ہو جاتا ہے۔ بنیادی بات یاد رکھیں کہ آپ کے پاس اپنے بندوں کی تصویروں والے پوسٹر اور اخلاقی برتری ہے۔ بندہ اب بھی اْن کے پاس ہے۔ آپ کو بندہ واپس چاہیے یا ساری زندگی پوسٹر ہی لہراتے رہو گے۔ اِس لیے ہر صورت میں۔۔۔
7: اداروں سے ٹکراؤ سے بچیں
مِسنگ پرسنز کے ماما کا ایک بھانجا ہے نصر اللہ بگلزئی۔ اْس کا چچا غائب ہو گیا تھا۔ آپ کو احتجاج کرتے ابھی ہفتہ ہی ہوا ہے نصراللہ نے سالہا سال، پوسٹر لہرائے پٹیشنز کیں پھر ایک دِن اْس کی سْنی گئی، اْسے ایک میٹنگ میں بْلایا گیا جِس میں اتفاق سے ساجد، ظفر اور اکبر سب موجود تھے۔ نصر اللہ نے کہا کہ آپ لوگ میرے سامنے قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہو کہ آپ نے میرے چچا کو نہیں اْٹھایا میں آپ کو کبھی تنگ نہیں کروں گا۔ اگر آپ نے میرے چچا کو مار دیا ہے یا غلطی سے آپ کے ہاتھوں مارا گیا ہے تو مجھے وْہ جگہ دکھا دو جہاں اْس کو دبایا ہے میں فاتحہ پڑھوں گا اور گھر چلا جاؤں گا۔ ساجد، ظفر اور اکبر نے سر ہلاتے ہوئے کہا، افسوس ہے ہم آپ کو ایسے لگتے ہیں۔ نصر اللہ کو دس سال بعد بھی اپنا چچا نہیں مِلا۔
لیکن آپ مایوس نہ ہوں۔ جدوجہد جاری رکھیں اور جب آپ کا مسنگ پرسن واپس آ جائے تو خدا کا اور اداروں کا شکریہ ادا کریں لیکن اْن سے۔۔۔۔
8: سوال مت پوچھیں
آپ کے ذہن میں سیدھے سے سوال ہوں گے کیوں اْٹھایا تھا، کیا پوچھتے تھے، کھانے کو کیا دیتے تھے زیادہ ٹھکائی تو نہیں ہوئی وغیرہ لیکن جانے دیں۔ مسنگ پرسن اِن سب سوالوں کا جواب اِس لیے نہیں دے گا کیونکہ وہ دوبارہ مسنگ نہیں ہونا چاہتا۔ میں نے ایسے ہی خوش قسمت مسنگ پرسن سے ایسے سوال پوچھے تھے۔ اْس نے کہا جو بھی ہوا وہ زندگی میں ایک ہی بار ہونا چاہیے، دوبارہ کی ہمت نہیں ہے۔ وہ اِس شعر کی جیتی جاگتی تصویر ہے۔
کبھی لوٹ آئیں تو پوچھنا، نہیں دیکھنا اْنھیں غور سے
جنھیں راستے میں خبر ہوئی کہ یہ راستہ کوئی اور ہے
9: دعا کرنا مت بھولیں
کچھ سال پہلے ہمارے ایک ہندو دوست مِسنگ ہو گئے تھے ہم جب بھی اْن کے گھر حال احوال کے لیے جاتے تو وہاں کبھی ختم قرآن ہو رہا ہوتا تو کبھی محفل میلاد۔ مجھے یقین ہے کہ کِسی اندر کے کمرے میں بھگوان کی پوجا بھی چل رہی ہو گی لیکن یاد رکھیں کہ اِس ملک میں رہ کر ہندوؤں نے بھی سیکھ لیا ہے کہ نجات کا ذریعہ یہی ہے۔ آپ بھی سیکھ لیں اور ہاتھ اْٹھائیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Chaudhry Nisar Ali Khan's, on and off-the-record 'conversation by Nawaz Raza on today
Previous Post چوہدری نثار علی خان کی ’’آن و آف دی ریکارڈ‘‘ گفتگو
Next Post عائشہ ممتاز سے مینگل تک۔۔۔۔۔۔
From Ayesha Mumtaz till Maigal......... by Zulfiqar Ahmed Rahat on today

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.