yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

’منگل سوتر‘ کلائی پر پہننا، سونم کا نیا فیشن بن گیا

Web Editor May 30, 2018 1 min read
'Mangal Sutra' Wear on wrist, Sonam became a new fashion
Share this:

بھارتی اداکارہ سونم کپور آہوجا اپنے منفرد اور دلکش فیشن اسٹائل کے سبب بھارت ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں مقبول ہیں۔ انہوں نے ’منگل سوتر‘کو گردن کے 'Mangal Sutra' Wear on wrist, Sonam became a new fashionبجائے کلائی میں پہننے کا ایک نیا فیشن ایجاد کیا ہے جس پر سوشل میڈیا پر کافی بحث جاری ہے۔ کوئی ان کی حمایت میں بولتا نظر آیا ہے تو کسی نے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

بھارتی اخبار ’ہندوستان ٹائمز‘ کے مطابق 8 مئی کو شادی کے بندھن میں بندھنے والی اداکارہ سونم کپور نے کچھ زور قبل اپنا منگل سوتر گردن سے اتار کر کلائی میں پہن لیا،  اسی مناسبت سے ان کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

سونم کی تصویر پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے مختلف  لوگوں کا  کہنا ہے کہ :

بھوونا رنجن نامی ایک مداح نے لکھا ’یہ ا ن کی مرضی ہے، سب کی اپنی ذاتی زندگی ہے وہ کچھ بھی کر سکتے ہیں ، کسی کو اختیار نہیں کسی کی ذاتی زندگی پر تبصرہ کرنے کا‘

ایک اور مداح کا کہنا ہے کہ’اس میں کیا بڑی بات ہے؟ بہتر ہے کہ انہیں اکیلا چھوڑ دیا جائے۔ یہ ان کی مرضی ہے، میڈیا کو ان کی پرائیوسی کا خیال کرنا چائیے۔‘

کچھ لوگوں نے سونم کو تنقید کا نشانہ بھی بنایا ہے جیسے ایک خاتون نے اپنے ٹوئٹر اکائونٹ پر لکھا ’منگل سوتر پہننا لڑکی کی مجبوری نہیں بلکہ یہ شوہر کی اپنی بیوی کے لیے محبت ہے۔ اور اسی لیے اس کو ہمیشہ دل کے قریب ہونا چائیے۔ انہوں نے مزیدکہا کہ بالی ووڈ ہمارے کلچر کو آہستہ آہستہ ختم کرکے غیر ملکی کلچر کو پروان چڑھا رہا ہے۔‘

ایک اور خاتون نے کہا کہ ’کل یہی منگل سوتر ان کے پیر میں ہوگا اور وہ بھی فیشن بن جائےگا، تمام فلمی ستارے ایسے ہی ہیں انہیں زیادہ اہمیت دینے کی ضرورت نہیں۔ ‘

ہندوستان ٹائمز کے مطابق ہمیشہ منفرد اور دلکش نظر آنے والی سونم کپور نے اپنی شادی کے لیے منگل سوتر بھارت کے ایک مشہور برینڈ سے خود ڈیزائن کروایا ہے۔ جس میں انفرادیت لانے کے لیےانہوں نے منگل سوتر پر دونوں کے اسٹار کاسائن بنوایا ہے جبکہ سونم کپور کا اسٹار’برج جورا‘ (جمنائے) اور آنند آہوجا کا اسٹار ’برج اسد‘(لیو) ہے۔

سونم کپور کو توکلائی میں منگل سوتر پہننے پر تنقید کا سامنا کرنا پڑا رہا ہے لیکن ان کے ساتھ ساتھ ’شلپا شیٹھی‘ جو کئی برسوں سے منگل سوتر اپنی کلائی پر ہی پہنتی آئی ہیں وہ بھی سوشل میڈیا صارفین کے نشانے پر آگئی ہیں اور انہیں بھی مختلف قسم کی تلخ باتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Discuss the new picture of Social Media Perform Khan
Previous Post سوشل میڈیا پرعرفان خان کی نئی تصویر زیر بحث
Next Post شاہ رخ اورانوشکا فلم کے لئے ناسا جائیں گے
Shah Rukh and Shansha will go to hell for the movie

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.