yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

نوجوان مصنف سید کاشف سجاد کے خواب اور ارادے بجھ گئے چو ر مستقبل لے اڑے

F A Farooqi March 15, 2016 1 min read
syed-kashif-sajjad
Share this:
syed-kashif-sajjad
syed-kashif-sajjad

مانچسٹر (ایس ایم عرفان طا ہر سے) نوجوان مصنف سید کاشف سجاد کے خواب اور ارادے بجھ گئے چو ر مستقبل لے اڑے ، تفصیلا ت کے مطابق گزشتہ روز نوجوان مصنف و ڈا ئر یکٹر کے ٹو ٹی وی برطانیہ سید کاشف سجاد کی عدم موجودگی میں انکے گھر پر چوری کا واقعہ پیش آیا جہا ں ٥٥ ایسمینڈ روڈ چیتھم ہل K2 مینجمنٹ آفس سے پر اسرار طور پر چور پچھلے دروازے سے گھر میںداخل ہو کر انکی آرام گاہ سے تین کیمرے Panasonic HD Brand , Samsung handy camاور Olympics still photos اور آفس سے تین ہزارپا ئونڈز برطانوی نقدی لے کر فرار ہو گئے ۔سید کاشف سجاد جوکہ دی امیگر ینٹ کے مصنف اور ایک بطور ڈائر یکٹر K2 ٹی وی غیر جانبدار صحافی کی حیثیت سے گذشتہ سال سے برطانیہ میں مقیم تارکین وطن کے لیے گراں قدر خدما ت سرانجام دے رہے ہیں

انکے ساتھ اس حادثاتی واقعہ کی وجوہا ت انکی روز بروز بڑھتی ہو ئی شہرت اور نیک نامی بتائی جا رہی ہے ۔ اس بات کا بھی گمان کیا جا رہا ہے کہ یہ چو ری کی واردات انکے کسی بھیدی یا پیشہ وارانہ اختلا فات رکھنے والے کی بھی حرکت ہو سکتی ہے ۔ اس واقع کے بعد ڈائر یکٹر K2 ٹی وی خاصی پریشانی میں مبتلا ء ہیں اس حادثہ کے بعد انکی پیشہ وارانہ سرگرمیوں کو خاصا دھچکا لگا ہے اس موقع پر انہو ں نے نوجوان صحافی و معروف کالم نگا ر ایس ایم عرفان طا ہر سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہو ئے کہاکہ اس واقع کی رپورٹ پولیس کو با قا عدہ طور پر کروا دی گئی ہے جس پر مزید تحقیقا ت شروع کردی گئی ہیں انہو ں نے کہاکہ ایسی منفی حرکت سے کوئی بھی مجھے میرے مشن اور صحافتی سرگرمیوں سے روک نہیں سکتا ہے علم و خبر کا یہ سفر جا ری رہے گا کمیونٹی کے تعاون اور حوصلہ افزائی سے میں اپنی صحافتی خدما ت پہلے سے زیادہ بہتر انداز میں جا ری و ساری رکھو ں گا ۔

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Local-Photographer-
Previous Post ایک تصویر اپنے اندر ہزاروں الفاظ قید رکھتی ہے ، سعدیہ کیانی برطانوی نثراد پاکستانی
Next Post مسئلہ کشمیر پر عالمی برادری کی فوری توجہ کی ضرورت ہے، علی رضا سید کا جنیوا میں خطاب
Ali Raza Syed Geneva

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.