yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

انسان بہت جلد باز ہے

Yes 2 Webmaster September 28, 2015 1 min read
Man with Dog
Share this:
Man with Dog
Man with Dog

تحریر : آمنہ نسیم
ایک شخص نے اپنے کھیت، باغ ،اور مکان کی حفاظت کیلئے بہت اعلی نسل کا بلند قامت اور طاقتور کتا پالا ہواتھا . کتا بہت سمجھدار اور اپنے مالک کا بے انتہا وفادار تھا .اسے اپنا کتا بہت عزیز تھا وہ بھی اس کی ہر طرح کی حفاظت کیا کرتا تھا کتا اپنے مالک کے علاہ کسی کو کھیت ،باغ اور مکان کے آس پاس آنے نہیں دیتا تھا اگر کوئی ٓس پاس سے گزرتا بھی تو وہ بھونکنا شروع کردیتا تھا جس سے اس کے مالک کو کسی کے آنے کی خبر ہوجاتی تھی کئی بار چور وں سے اس کے کتے نے اسے محفوظ رکھا تھا

یہی وجہ تھی کہ اسے اپنا کتا بہت عزیز تھا جس طرح کتا اس کی حفاظت کیا کرتا تھا اسی طرح وہ بھی اس کی پروا کیا کرتا تھا ایک دن اس شخص کو کسی ضروری کام کے لئے شہر جانا تھاگھر میں اس کا چھوٹا بیٹا اور وہ تھے اس کا چھوتا بیٹا چل نئین سکتا تھا کیونکہ ابھی وہ بہت چھوٹا تھااس لیے وہ اپنے بیٹے کا اکیلے چھوڑ کے نئیں جا سکتا تھا پھر اچانک اسے اپنے وفادار کتے کا خیال آیا کہ اس کے ہوتے ہوئے کوئی ادھر بھٹک بھی نئیں سکتا تھا اور نہ کوئی اسے جنگلی جانور نقصان پہنچا سکتا ہے

یہ سوچ آتے ہی وہ مطمین ہوگیا۔ اس نے اپنے چھوٹے بیٹے کے پاس حفاظت کے لئے کتے کو چھوڑا اور خود بے فکر ہوکر شہر چلا گیا .جب واپس آیا تو سامنے نظر آتا منظر اس کے اوسان خطاءکرنے کے لیے کافی تھا یہ دیکھ کے اسکا کلیجہ دھک سے رہ گیا

اس نے جو کچھ دیکھا وہ ناقابل یقین تھا ، اسکا اعتماد چکنا چور ہو چکا تھا ، لگتا تھا کہ وہ غم اور غصہ سے پاگل ہوجائے گا اسے سمجھ نئیں آرہی تھے کہ وہ کیا کرے کتا گھر کے دروازے پر کھڑا تھا اوروہ جس حالت میں کھڑا تھا وہ حالت اسے پاگل کرنے کے لیے کافی تھی اسے کے غم اور غصہ کو اور ہوا دینے کے لیےع کافی تھی اسکے منہ سے تازہ خون کے قطرات ٹپک رہے تھے یہ کیا ؟ اسنے تنہائی کا فائدہ اٹھا کر میرے معصوم بچے کو اپنی خوراک بنا لیا ، اس نے دیوانہ وار کتے پر فائرنگ شروع کردیا

اس وقت اس کے زہن میں ایک ہی بات گھوم رہی تھی کہ اس نے تنہائی کا فائدہ اٹھایا اسکا غصہ بندوق کی گولیوں کی شکل میں کتے کے جسم کو چھلنی کررہا تھا اب وہ بے تحاشا اندر کیطرف بھاگا . تاکہ اپنے مردہ اور زخمی بچے کی لاش اٹھا سکے . لیکن بچہ تو آرام کیساتھ میٹھی نیند سورہا تھا

وہاں تو ایک جنگلی بھیڑیے کی زخمی لاش پڑی تھی ، جسکو مار کر وہ وفادار کتا یہ دیکھنے باہر نکلا تھا کہ اب بچے کیلئے اور کوئی خطرہ تو نہیں ہے ؟ واقعی انسان بھت جلد باز ہے . [خلق النسان من عجل]

تحریر : آمنہ نسیم

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
PML-N Labor Wing Overseas,Kuwait
Previous Post دفاع وطن کے مجاہدوں، غازیوں اور شہیدوں کو خراجِ تحسین اور سلام، پاکستان مسلم لیگ ن لیبرونگ اوورسیز کویت
Next Post تہذیب و تمدن کی بنیادیں
Society

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.